ظہور اسلام کی ابتدائی مسجد جواثا کی ملبے کے نیچے سے دریافت،مسجد جواثا میں تاریخ اسلام کی دوسری نماز جمعہ ادا کی گئی تھی،حیرت انگیزانکشافات
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں موجود اسلام کے ابتدائی ادوار کی بیشتر مساجد جدید شکل میں موجود ہیں مگر حال ہی میں مشرقی سعودی عرب کے علاقے الاحساء سے ریت اور مٹی کے ملبے تلے دبی مسجد ’جواثا‘ کے کھنڈرات برآمد کئے گئے۔ یہ مسجد ریتلے طوفانوں کے باعث ایک عرصے سے غائب تھی۔مسجد جواثا… Continue 23reading ظہور اسلام کی ابتدائی مسجد جواثا کی ملبے کے نیچے سے دریافت،مسجد جواثا میں تاریخ اسلام کی دوسری نماز جمعہ ادا کی گئی تھی،حیرت انگیزانکشافات