ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

دنیا بھر میں سرطان کے بارے آگاہی کا عالمی دن (آج )منایا جائیگا

datetime 3  فروری‬‮  2018

دنیا بھر میں سرطان کے بارے آگاہی کا عالمی دن (آج )منایا جائیگا

لاہور ( این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں کینسر (سرطان )کے بارے میں آگاہی کا عالمی دن آج ( اتوار ) بھرپور طریقے سے منایا جائے گا ۔ اقوام متحدہ کے چارٹرآف پیرس کے مطابق ہر سال 4 فروری کے دن کو دنیا بھر کے رکن ممالک ورلڈ کینسر ڈے کے طور پر مناتے… Continue 23reading دنیا بھر میں سرطان کے بارے آگاہی کا عالمی دن (آج )منایا جائیگا

پاک امریکہ تعلقات میں تعطل بہت بڑی غلطی ہوگی، اعزازچوہدری

datetime 3  فروری‬‮  2018

پاک امریکہ تعلقات میں تعطل بہت بڑی غلطی ہوگی، اعزازچوہدری

نیو یارک(آئی این پی ) امریکا میں پاکستانی سفیراعزازچوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ سے برابری اور احترام کی سطح پر بہتر تعلقات چاہتے ہیں، پاک امریکا تعلقات میں تعطل بہت بڑی غلطی ہوگی،پاکستان افغانستان میں ہونے والے حملوں کی مذمت کرتا ہے،افغانستان میں بدامنی سے پاکستان متاثرہورہا ہے، افغانستان میں گورننس کامسئلہ ہے ،… Continue 23reading پاک امریکہ تعلقات میں تعطل بہت بڑی غلطی ہوگی، اعزازچوہدری

تحریک انصاف نے سمیع الحق کو بڑی خوشخبری سنا دی جواب میں مولانانے کپتان کو بھی خوش کر دیا

datetime 3  فروری‬‮  2018

تحریک انصاف نے سمیع الحق کو بڑی خوشخبری سنا دی جواب میں مولانانے کپتان کو بھی خوش کر دیا

اکوڑہ خٹک (آئی این پی)تحریک انصاف سے معاملات طے پا نے کے بعد جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا سمیع الحق نے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کیلئے جے یو آئی (س)… Continue 23reading تحریک انصاف نے سمیع الحق کو بڑی خوشخبری سنا دی جواب میں مولانانے کپتان کو بھی خوش کر دیا

اداروں کو ایک دوسرے کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، سعد رفیق

datetime 3  فروری‬‮  2018

اداروں کو ایک دوسرے کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، سعد رفیق

ملتان (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و زیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اداروں کو ایک دوسرے کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، عدلیہ پر تنقید نہیں کرتے ‘اس کا احترام ہم پر واجب ہے ‘عدلیہ کی بحالی کیلئے سب سے بڑی جدوجہد نواز شریف اور مسلم لیگ… Continue 23reading اداروں کو ایک دوسرے کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، سعد رفیق

نواز شریف ،دانیال ، طلال اور نہال سب جیل کا مال ہیں ،شیخ رشید

datetime 3  فروری‬‮  2018

نواز شریف ،دانیال ، طلال اور نہال سب جیل کا مال ہیں ،شیخ رشید

اسلام آباد(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایل این جی کیس کو سپریم کورٹ میں بے نقاب کر نے جا رہے ہیں ۔ نواز شریف ‘ دانیال ‘ طلال اور نہال سب جیل کا مال ہیں ‘ نواز شریف خود آمر کی پیداوار ہے اور… Continue 23reading نواز شریف ،دانیال ، طلال اور نہال سب جیل کا مال ہیں ،شیخ رشید

افغانستان میں بھارت کی موجودگی پر گہری تشویش ہے ،خرم دستگیر خان

datetime 3  فروری‬‮  2018

افغانستان میں بھارت کی موجودگی پر گہری تشویش ہے ،خرم دستگیر خان

لاہور( این این آئی )وفاقی وزیردفاع خرم دستگیر خان نے کہاہے کہ پاکستان نے ضرب عضب اورردالفساد آپریشنز کے ذریعے دہشتگردوں کے تمام نیٹ ورک تباہ کر دیئے ہیں ،افغان پناہ گزینوں کی فوری واپسی کے خواہشمند ہیں ،افغانستان میں بھارت کی موجودگی پر گہری تشویش ہے اور پاکستان اس کا واضح اظہار کرتا ہے… Continue 23reading افغانستان میں بھارت کی موجودگی پر گہری تشویش ہے ،خرم دستگیر خان

پاکستانی خاتون ایجنٹ انڈین ائیرفورس کے راز لے اڑی ، بھارتی افسر کو کیسے ٹریپ کیا، بھارتی میڈیا چیخ اٹھا، رازوں کی حفاظت پر معمور خفیہ ایجنسیاں سر پکڑ کر بیٹھ گئیں

datetime 3  فروری‬‮  2018

پاکستانی خاتون ایجنٹ انڈین ائیرفورس کے راز لے اڑی ، بھارتی افسر کو کیسے ٹریپ کیا، بھارتی میڈیا چیخ اٹھا، رازوں کی حفاظت پر معمور خفیہ ایجنسیاں سر پکڑ کر بیٹھ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خفیہ معلومات لیک کرنے پر بھائی ائیر فورس کا افسر گرفتار، معلومات پاکستان کی لڑکی ایجنٹ کودیتا رہا، بھارتی اخبار کا واویلا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اخبار کی رپورٹ میں بھونڈا دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارتی ائیر فورس کا ایک سینئر افسر پاکستان کو خفیہ معلومات دینے کے جرم میں گرفتار… Continue 23reading پاکستانی خاتون ایجنٹ انڈین ائیرفورس کے راز لے اڑی ، بھارتی افسر کو کیسے ٹریپ کیا، بھارتی میڈیا چیخ اٹھا، رازوں کی حفاظت پر معمور خفیہ ایجنسیاں سر پکڑ کر بیٹھ گئیں

ترک سیکیورٹی فورسز نے مزید 3 پاکستانیوں کو سخت سردی میں ٹھٹھر کر مرنے سے بچالیا

datetime 3  فروری‬‮  2018

ترک سیکیورٹی فورسز نے مزید 3 پاکستانیوں کو سخت سردی میں ٹھٹھر کر مرنے سے بچالیا

انقرہ(آئی این پی)ترک سیکیورٹی فورسز نے 3 پاکستانیوں کو سخت سردی میں ٹھٹھر کر مرنے سے بچالیا تاہم فراسٹ بائٹ کے باعث ہاتھ اور پیر کی انگلیاں ضائع ہونے کا خدشہ ہے۔ترک اخبار الصباح کے مطابق حمزہ محمد راجو، ساجد حاجی جان اور قاسم زاہد یورپ جانے کیلئے ایران کے راستے ترکی میں داخل ہوئے… Continue 23reading ترک سیکیورٹی فورسز نے مزید 3 پاکستانیوں کو سخت سردی میں ٹھٹھر کر مرنے سے بچالیا

مجھے اس شیطان کے ساتھ ایک بند کمرے میں صرف پانچ منٹ دیے جائیں، جنسی استحصال کا نشانہ بننے والی لڑکیوں کے والد امریکی جمناسٹکس ڈاکٹر پر چڑھ دوڑے

datetime 3  فروری‬‮  2018

مجھے اس شیطان کے ساتھ ایک بند کمرے میں صرف پانچ منٹ دیے جائیں، جنسی استحصال کا نشانہ بننے والی لڑکیوں کے والد امریکی جمناسٹکس ڈاکٹر پر چڑھ دوڑے

میشی گن(آئی این پی) امریکی ریاست میشی گن کے کمرہ عدالت میں جنسی استحصال کا نشانہ بننے والی تین لڑکیوں کے والد نے امریکی جمناسٹکس ڈاکٹر لیری نیسر پر حملہ کرنے کی کوشش کی ہے۔رینڈل مارگریوز کو کمرہ عدالت میں موجود تین سکیورٹی اہلکاروں نے پکڑ لیا۔عدالت میں جہاں پر ڈاکٹر لیری نیسر کو بیٹھایا… Continue 23reading مجھے اس شیطان کے ساتھ ایک بند کمرے میں صرف پانچ منٹ دیے جائیں، جنسی استحصال کا نشانہ بننے والی لڑکیوں کے والد امریکی جمناسٹکس ڈاکٹر پر چڑھ دوڑے