عاصمہ رانی قتل کیس میں اہم پیشرفت،بڑی گرفتاری ہوگئی،واردات میں استعمال ہونیوالا پستول بھی برآمد
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کوہاٹ میں قتل ہونے والی ایوب میڈیکل کالج کی طالبہ عاصمہ رانی کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور مرکزی ملزم مجاہد اللہ آفریدی کے قریبی ساتھی شاہ زیب کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم شاہ زیب نے واردات کے بعد مجاہد اللہ آفریدی کو فرار ہونے میں… Continue 23reading عاصمہ رانی قتل کیس میں اہم پیشرفت،بڑی گرفتاری ہوگئی،واردات میں استعمال ہونیوالا پستول بھی برآمد