بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

ہواوے P11 /P20 آئندہ ماہ متعارف کرایا جائے گا

datetime 3  فروری‬‮  2018 |

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) سمارٹ فون بنانے کے لحاظ سے دنیا کی تیسری بڑی کمپنی ہواوے نے پی سیریز کا نیا فلیگ شپ سمارٹ فون P11 یا P20 متعارف کروانے کا اعلان کر دیا ، یہ ڈیوائس ایم سی ڈبلیو میں 27 مارچ کو متعارف کرائی جائے گی۔ ایک رپورٹ کے مطابق ہواوے اپنے آنے والے پی سیریز فیلگ شپ کو اس ماہ کے آخر میں پیرس میں ہونے والی ایک تقریب میں متعارف کرائے گا۔

اس سمارٹ فون کے نام سے حوالے سے بھی ابھی تک کافی ابہام ہے۔ کچھ اطلاعات کے مطابق فلیگ شپ سیریز میں ہواوے پی 20، پی 20 پلس اور پی 20 پرو شامل ہونگے جبکہ ٹریڈ مارک لیک کے مطابق یہ پی 11 لائن اپ ہوگی۔ اس فون کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس کے رئیر پر تین کیمرے ہونگے۔ یہ کیمرے 40 میگا پکسل کی تصویر بنا سکیں گےاس میں Kirin 970 چپ سیٹ کے ساتھ 18:9 ایکسپٹ ریشو کا ڈسپلے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…