100سے زائد بڑے سرمایہ کاروں کی فہرست تیار ،حکومت نے مختلف شعبوں میں بھاری سرمایہ کاری کرنیوالوں کیلئے شکنجہ تیار کر لیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مختلف شعبوں میں بھاری سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئے شکنجہ تیار کر لیا، گوشواروں کی تحقیقات کیلئے لاہور کے 100سے زائد بڑے سرمایہ کاروں کی فہرست تیار کر لی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے فہرست مرتب کرنے کے بعد انکے بینک… Continue 23reading 100سے زائد بڑے سرمایہ کاروں کی فہرست تیار ،حکومت نے مختلف شعبوں میں بھاری سرمایہ کاری کرنیوالوں کیلئے شکنجہ تیار کر لیا