منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

قرآن پاک کا معجزہ، خیبرپختونخواہ میں خوفناک آتشزدگی کے دوران ایسا کیا ہوا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے

datetime 14  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قرآن پاک کا معجزہ آگ سے دیگر سامان جل گیا جبکہ قرآن پاک اس کا غلام بالکل محفوظ رہا اس سلسلے میں معلوم ہوا ہے کہ خیبرپختونخواہ کے علاقے تورڈھیر صوابی میں پیر کے روز شاہ عالم میڈیکل سٹور میں

آتشزدگی کے باعث نچلی منزل پر موجود ادویات اور دیگر تمام سامان جل کر خاکستر ہو گیا جبکہ دوسری منزل میں بھی موجود سامان جل گیا تھا لیکن قرآن پاک اس خوفناک آتشزدگی میں محفوظ رہا۔ آگ نے قرآن پاک تو کیا اس کے غلاف تک کو نہ چھوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…