ڈرانا، دھمکانا یا زورزبردستی کی کوششیں بند کرو،پاکستان میں یکطرفہ کارروائی کی تو جواب میں ہم کیا کرینگے؟پاکستان نے امریکہ کو وارننگ دیدی،جوابی حکمت عملی کا اعلان
لندن/نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ امریکہ کی پاکستان میں یکطرفہ کارروائی دوطرفہ تعلقات کیلئے ریڈ لائن ہوگی ٗپاکستان کو ڈرانا، دھمکانا یا زورزبردستی غیر مفید ہوگی ٗپاکستانی مفادات کے خلاف کوئی سازش یا کوشش ہوئی توجواب دیا جائیگا ٗدہشت گردی کے مسئلے کے حل کے لیے عسکری کے… Continue 23reading ڈرانا، دھمکانا یا زورزبردستی کی کوششیں بند کرو،پاکستان میں یکطرفہ کارروائی کی تو جواب میں ہم کیا کرینگے؟پاکستان نے امریکہ کو وارننگ دیدی،جوابی حکمت عملی کا اعلان