ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی خواتین ترقی کے اہداف سے محروم ہیں، اقوامِ متحدہ

datetime 15  فروری‬‮  2018

پاکستان کی خواتین ترقی کے اہداف سے محروم ہیں، اقوامِ متحدہ

نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا شمار ان چار ملکوں میں ہوتا ہے جن کا اس رپورٹ میں خاص طور پر ذکر کیا گیا ہے جہاں 18 سے 49 سال کی 49 لاکھ خواتین کو پائیدار ترقی کے چار شعبوں سے بیک وقت محروم رکھا جاتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ… Continue 23reading پاکستان کی خواتین ترقی کے اہداف سے محروم ہیں، اقوامِ متحدہ

مردوں کے سامنے بغیر آستین کے کپڑے پہننا عورت کی ذلت ہے،سابق کینیڈین وزیراعظم

datetime 15  فروری‬‮  2018

مردوں کے سامنے بغیر آستین کے کپڑے پہننا عورت کی ذلت ہے،سابق کینیڈین وزیراعظم

اوٹاوا(آئی این پی)کینیڈا کی سابق وزیراعظم کیم کیبل نے خاتون ٹی وی میزبانوں کو مردوں کے سامنے بغیرآستین کے والے کپڑوں پہننے پر تنقید کانشانہ بنایاہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق وزیراعظم کی سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹرپر ان کی پیغام سے بحث چھڑ گئی ہے جس میں انھوں نے کہاتھاانھیں سوٹ پہنے مردوں کے سامنے… Continue 23reading مردوں کے سامنے بغیر آستین کے کپڑے پہننا عورت کی ذلت ہے،سابق کینیڈین وزیراعظم

سابق مقتول یمنی صدرعلی صالح کی تمام جائدادیں ضبط کرلی گئیں

datetime 15  فروری‬‮  2018

سابق مقتول یمنی صدرعلی صالح کی تمام جائدادیں ضبط کرلی گئیں

عدن(این این آئی) صنعاء میں فوجداری کی خصوصی عدالت نے سابق یمنی صدر علی عبداللہ صالح اور ان کے خاندان اور قریبی شخصیتوں کی تمام جائدادیں ضبط کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ صنعاء ، الحدیدۃ اور حجہ میں تمام جائدادیں ضبط کرلی گئیں۔ عرب ٹی وی  کے مطابق مکانات ، زرعی اراضی، پلاٹس اور… Continue 23reading سابق مقتول یمنی صدرعلی صالح کی تمام جائدادیں ضبط کرلی گئیں

سوئس ایتھلیٹ نے برقی زینے کے ساتھ لٹک کر اوپر جانے کا انوکھا انداز اپنا لیا

datetime 15  فروری‬‮  2018

سوئس ایتھلیٹ نے برقی زینے کے ساتھ لٹک کر اوپر جانے کا انوکھا انداز اپنا لیا

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)  جنوبی کوریا میں جاری ونٹر اولمپکس کے مقابلوں میں جہاں دنیا بھر کے کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں وہیں سوئس کھلاڑی بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں تاہم سوئس کی سکائیر کمپٹیشن ٹیم کا حصہ بننے والے کھلاڑی کی انوکھی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا ہے ۔ سوئس سکائیر فیبین… Continue 23reading سوئس ایتھلیٹ نے برقی زینے کے ساتھ لٹک کر اوپر جانے کا انوکھا انداز اپنا لیا

لیموں پانی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے؟

datetime 15  فروری‬‮  2018

لیموں پانی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسے تو لیموں کے عرق کو پانی میں روز ملا کر پینا صحت کے لیے مفید قرار دیا جاتا ہے۔ مگر کیا یہ واقعی درست ہے ؟ تو جان لیں کہ طبی سائنس کا اس حوالے سے کیا کہنا ہے۔ بیمار ہونے سے بچائے وٹامن سی جسمانی دفاعی نظام کو مضبوط بناتی… Continue 23reading لیموں پانی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتا ہے؟

ایک انتہائی عام عادت جو بانجھ پن کا خطرہ بڑھائے

datetime 15  فروری‬‮  2018

ایک انتہائی عام عادت جو بانجھ پن کا خطرہ بڑھائے

امریکا (مانیٹرنگ ڈیسک) آج کل بانجھ پن ایک سنگین مسئلہ بنتا جارہا ہے اور بیشتر جوڑے اس کی وجہ سے پریشانی کا شکار رہتے ہیں اور اب انکشاف ہوا ہے کہ اس کی وجہ لوگوں کی ایک انتہائی عام عادت ہوسکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ بوسٹن… Continue 23reading ایک انتہائی عام عادت جو بانجھ پن کا خطرہ بڑھائے

خود کار سلیپرز میں پروپائلٹ پارک ٹیکنالوجی کا استعمال

datetime 15  فروری‬‮  2018

خود کار سلیپرز میں پروپائلٹ پارک ٹیکنالوجی کا استعمال

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک کار بنانے والی جاپانی کمپنی نے خود کار سلیپرز متعارف کرکے دنیا بھر کے لوگوں کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔ اس خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے کمپنی نے پرو پائلٹ پارک ڈرائیونگ ٹیکنالوجی کو استعمال کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یہ سلیپرزخود آپ کے پیروں سے علیحدہ ہونے… Continue 23reading خود کار سلیپرز میں پروپائلٹ پارک ٹیکنالوجی کا استعمال

بھارت میں ٹاس کر کے پروفیسر کا انتخاب

datetime 15  فروری‬‮  2018

بھارت میں ٹاس کر کے پروفیسر کا انتخاب

نئی دہلی  (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی پنجاب میں سکہ اچھال کر پروفیسر کا انتخاب کیا گیا جس پر وزیر برائے فنی تعلیم کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔اس واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر پھیلتے ہی بھارت کے تعلیمی معیار پر سوالات اٹھنے لگے ہیں تاہم وزیر فنی تعلیم چرنجیت سنگھ نے کہا ہے… Continue 23reading بھارت میں ٹاس کر کے پروفیسر کا انتخاب

بہادر چینی لڑکی چہرہ اور ہاتھ جل جانے کے باوجود اونچے اپارٹمنٹ سے نکلنےمیں کامیاب

datetime 15  فروری‬‮  2018

بہادر چینی لڑکی چہرہ اور ہاتھ جل جانے کے باوجود اونچے اپارٹمنٹ سے نکلنےمیں کامیاب

لیوزو  (مانیٹرنگ ڈیسک) چین کے شہر لیوزو کے اونچے اپارٹمنٹ میں اچانک آ گ بھڑک اٹھنے کے بعد جان بچانے کے لیے جان کی بازی لگانے والی 23سالہ فینگ لِن نے سب کو حیران کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق فینگ لِن کے اپارٹمنٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔جس کے بعد فینگ کو اپنی جان بچانے… Continue 23reading بہادر چینی لڑکی چہرہ اور ہاتھ جل جانے کے باوجود اونچے اپارٹمنٹ سے نکلنےمیں کامیاب