اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

سوئس ایتھلیٹ نے برقی زینے کے ساتھ لٹک کر اوپر جانے کا انوکھا انداز اپنا لیا

datetime 15  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)  جنوبی کوریا میں جاری ونٹر اولمپکس کے مقابلوں میں جہاں دنیا بھر کے کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں وہیں سوئس کھلاڑی بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں تاہم سوئس کی سکائیر کمپٹیشن ٹیم کا حصہ بننے والے کھلاڑی کی انوکھی ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا ہے ۔ سوئس سکائیر فیبین بوش دوسری بار اولمپکس میں حصہ لے رہے ہیں ، انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو شیئر کی ہے۔

جس میں وہ کسی شاپنگ مال میں اوپری منزل پر جانے کے لیے ایسکلیٹر (برقی زینے )کی بجائے اس کے ساتھ لٹک کر جارہے ہیں ۔ یہ ہی نہیں انہوں نے اوپر جانے کے لیے صرف ایک ہاتھ کا ہی سہار ا لیا ہے ۔ اور بڑے آرام سے اوپری منزل پر پہنچنے میں کامیاب بھی ہو جاتے ہیں ۔ فیبین کی ویڈیو شیئر کرنے کے بعد متعدد افراد نے اس کو پسند کیاہے ۔ ویڈیو کے بارے میں بو ش کا کہناہے کہ اسے نہیں معلوم کے وہ 20 سال بعد بھی ایسے کام کر رہاہے ۔ واضح رہے کہ فیبین بوش ایک گزشتہ اولمپکس میں حصہ لے چکا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…