بارہ کہو ہائوسنگ سکیم میں کرپشن‘ حکام 10 برس میں تحقیقات نہیں کر سکے‘ چیئرمین نیب 27 فروری کو پی اے سی میں طلب
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی موقر نامے اخبار نوائے وقت کی رپورٹ کے مطابق پی اے سی نے وزارت خزانہ کو 15 مئی کے بعد ترقیاتی فنڈز جاری نہ کرنے کی سفارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر سال 15مئی کے بعد جاری ہونے والے فنڈز میں قوانین کی خلاف ورزی ہو رہی ہے، ترقیاتی بجٹ… Continue 23reading بارہ کہو ہائوسنگ سکیم میں کرپشن‘ حکام 10 برس میں تحقیقات نہیں کر سکے‘ چیئرمین نیب 27 فروری کو پی اے سی میں طلب