ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

افغانستان میں دوسروں کی ناکامیوں پرپاکستان کو قربانی کا بکرا نہیں بنایا جا سکتا،اعزاز چوہدری

datetime 14  فروری‬‮  2018

افغانستان میں دوسروں کی ناکامیوں پرپاکستان کو قربانی کا بکرا نہیں بنایا جا سکتا،اعزاز چوہدری

لاس اینجلس(آئی این پی )امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان سمیت پورے خطے میں امن واستحکام کیلئے پاکستان اور امریکہ کا ملکر کام کرنا انتہائی اہم ہے ،اگرچہ پاکستان امریکہ کیساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے تاہم افغانستان میں دوسروں کی ناکامیوں پر اسے قربانی کا بکرا نہیں بنایا جا… Continue 23reading افغانستان میں دوسروں کی ناکامیوں پرپاکستان کو قربانی کا بکرا نہیں بنایا جا سکتا،اعزاز چوہدری

سعودی حکومت بیلجیم کی سب سے بڑی مسجد سے دستبردار

datetime 14  فروری‬‮  2018

سعودی حکومت بیلجیم کی سب سے بڑی مسجد سے دستبردار

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے بیلجیئم میں واقع سب سے بڑی جامع مسجد کے کنٹرول سے دستبرداری سے اتفاق کیا ہے اورکہاہے کہ اس کا انتظام میزبان ملک کے حوالے کردیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلجیئم نے 1969ء میں سعودی عرب کو المسجد الکبیر کی جگہ 99 سالہ پٹے پر مفت کرائے پر… Continue 23reading سعودی حکومت بیلجیم کی سب سے بڑی مسجد سے دستبردار

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی مدت کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

datetime 14  فروری‬‮  2018

سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی مدت کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (آئی این پی ) سپریم کور ٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی مدت کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بدھ کو آرٹیکل 62 ون ایف کی تشریح سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے اپنے دلائل مکمل کر لیے جس کے بعد سپریم کورٹ نے کیس… Continue 23reading سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی مدت کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

چیئرمین نیب نے العزیزیہ اور فلیگ شپ کیسز کے ضمنی ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دیدی

datetime 14  فروری‬‮  2018

چیئرمین نیب نے العزیزیہ اور فلیگ شپ کیسز کے ضمنی ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب)کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے العزیزیہ اور فلیگ شپ کیسز کے ضمنی ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دے دی ہے نواز شریف، حسن نواز اور حسین نواز کے خلاف نئے شواہد ضمنی ریفرنسز کا حصہ ہوں گے۔ بدھ کو ذرائع کے مطابق ضمنی ریفرنسز میں حسن نواز… Continue 23reading چیئرمین نیب نے العزیزیہ اور فلیگ شپ کیسز کے ضمنی ریفرنسز دائر کرنے کی منظوری دیدی

پاکستان کے انتہاپسندوں سے تعلقات اور جوہری ہتھیاردنیا کیلئے خطرہ ہیں ، امریکہ

datetime 14  فروری‬‮  2018

پاکستان کے انتہاپسندوں سے تعلقات اور جوہری ہتھیاردنیا کیلئے خطرہ ہیں ، امریکہ

واشنگٹن (آئی این پی) امریکہ کے نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر ڈینیئل کوٹس نے پاکستان کے انتہا پسندوں سے تعلقات اور جوہری ہتھیاروں میں اضافے کو دنیا کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ انتہاپسند جن کی پاکستان پشت پناہی کر رہا ہے، وہ افغانستان اور انڈیا کے اندر حملے کرتے رہے… Continue 23reading پاکستان کے انتہاپسندوں سے تعلقات اور جوہری ہتھیاردنیا کیلئے خطرہ ہیں ، امریکہ

عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ غیر شرعی قرار،مخلوط نماز جنازہ، مردوں کے شانہ بشانہ خواتین کی شرکت پر پاکستان کے معروف علمائے دین نے فتویٰ جاری کر دیا

datetime 14  فروری‬‮  2018

عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ غیر شرعی قرار،مخلوط نماز جنازہ، مردوں کے شانہ بشانہ خواتین کی شرکت پر پاکستان کے معروف علمائے دین نے فتویٰ جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)علمائے کرام نے عاصمہ جہانگیر کی مخلوط نماز جنازہ کو غیر شرعی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح نماز جنازہ ادا کرنے کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں۔پاکستان کے ایک مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق علمائے کرام کا کہنا تھا کہ غیر شرعی فعل کی ذمہ داری نماز جنازہ کی امامت… Continue 23reading عاصمہ جہانگیر کی نماز جنازہ غیر شرعی قرار،مخلوط نماز جنازہ، مردوں کے شانہ بشانہ خواتین کی شرکت پر پاکستان کے معروف علمائے دین نے فتویٰ جاری کر دیا

ن لیگ کے لودھراں میں جیت کا خفیہ فارمولا پتہ چل گیا عوام کو الیکشن جیتنے کیلئے کیا لالچ دی گئی ، دنگ کر دینے والی تفصیلات

datetime 14  فروری‬‮  2018

ن لیگ کے لودھراں میں جیت کا خفیہ فارمولا پتہ چل گیا عوام کو الیکشن جیتنے کیلئے کیا لالچ دی گئی ، دنگ کر دینے والی تفصیلات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے پشاور کے جلسے میں لوگوں کی بڑی تعداد لانے کیلئے انہیں ساڑھے تین ہزار ٹرانسفارمر تقسیم کیے ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی… Continue 23reading ن لیگ کے لودھراں میں جیت کا خفیہ فارمولا پتہ چل گیا عوام کو الیکشن جیتنے کیلئے کیا لالچ دی گئی ، دنگ کر دینے والی تفصیلات

ویلنٹائن ڈے ایک شرط کے ساتھ حرام نہیں، تیونسی مفتی اعظم

datetime 14  فروری‬‮  2018

ویلنٹائن ڈے ایک شرط کے ساتھ حرام نہیں، تیونسی مفتی اعظم

تیونسیا(آئی این پی)تیونس کے مفتی اعظم عثمان بطیخ نے کہا ہے کہ “ویلنٹائن ڈے” حرام نہیں اور اس کو منانا جائز ہے بشرط یہ کہ “اخلاقی حدود کو پار نہ کیا جائے”۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سخت گیر مبلغین کا اس کو نصاری کی تقلید قرار دینا درست… Continue 23reading ویلنٹائن ڈے ایک شرط کے ساتھ حرام نہیں، تیونسی مفتی اعظم

مغرب نے ایرانی جوہری پروگرام کی جاسوسی کیلئے چھپکلیاں استعمال کیں،ایرانی مشیر کا دعویٰ

datetime 14  فروری‬‮  2018

مغرب نے ایرانی جوہری پروگرام کی جاسوسی کیلئے چھپکلیاں استعمال کیں،ایرانی مشیر کا دعویٰ

تہران(آئی این پی) ایرانی فوج کے سابق چیف آف اسٹاف حسن فیروز آبادی نے دعویٰ کیا ہے کہ مغربی جاسوسوں نے ایرانی جوہری پروگرام کی جاسوسی کیلئیچھپکلیاں استعمال کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے سپریم رہنما آیت اللہ خامنہ ای کے فوجی مشیر حال ہی میں ملک میں انوائرمنٹلسٹ کی گرفتاری پر مقامی صحافیوں… Continue 23reading مغرب نے ایرانی جوہری پروگرام کی جاسوسی کیلئے چھپکلیاں استعمال کیں،ایرانی مشیر کا دعویٰ