خیبر پختونخواہ حکومت کی بدانتظامی کے سبب برفباری زحمت بن گئی، شہباز شریف کی جانب سےتعاون کی ہدایت
لاہور (پ ر )شہباز شریف کی جانب سے کمشنر راولپنڈی کوخیبر پختونخواہ انتظامیہ کیساتھ تعاون کی ہدایات ۔آزاد کشمیر ، نتھیا گلی، اور گلیات میں شدید برفباری نے بڑے بڑے دعوے مسترد کر دئیے جبکہ مظفر آباد، آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے بالائی علاقوں میں بھی قبل از وقت ہونے والی برف باری سے… Continue 23reading خیبر پختونخواہ حکومت کی بدانتظامی کے سبب برفباری زحمت بن گئی، شہباز شریف کی جانب سےتعاون کی ہدایت