ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

5سال کے دوران پاکستان میں کتنے ہزار بچے اور بچیاں جنسی زیادتی کا نشانہ بنے، ہوشربا اعدادو شمار سامنے آگئے

datetime 14  فروری‬‮  2018

5سال کے دوران پاکستان میں کتنے ہزار بچے اور بچیاں جنسی زیادتی کا نشانہ بنے، ہوشربا اعدادو شمار سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھرمیں 5 سال کے دوران بچوں سے زیادتی کے 17 ہزار 862 واقعات رپورٹ ہونے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 5سال کے دوران بچوں سے زیادتی کے 17ہزار 862واقعات رپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت انسانی حقوق کی جانب سے پیش… Continue 23reading 5سال کے دوران پاکستان میں کتنے ہزار بچے اور بچیاں جنسی زیادتی کا نشانہ بنے، ہوشربا اعدادو شمار سامنے آگئے

گینگسٹر عابد باکسر کی دبئی سے گرفتاری۔۔حقیقت کیا نکلی؟ سینے میں دفن راز افشا ہونے کے خوف سے پولیس افسر اور اہم شخصیات منتوں ، ترلوں پر اتر آئے، گھر کےسامنے گاڑیوں کی لمبی قطاریں

datetime 14  فروری‬‮  2018

گینگسٹر عابد باکسر کی دبئی سے گرفتاری۔۔حقیقت کیا نکلی؟ سینے میں دفن راز افشا ہونے کے خوف سے پولیس افسر اور اہم شخصیات منتوں ، ترلوں پر اتر آئے، گھر کےسامنے گاڑیوں کی لمبی قطاریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک مقامی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سابق انسپکٹر عابد باکسر کے جعلی پولیس مقابلوں کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات کے بعد پنجاب پولیس کے افسروں اور اہم شخصیات میں کھلبلی مچ گئی ہے ۔ اخبار کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہےکہ گزشتہ کئی… Continue 23reading گینگسٹر عابد باکسر کی دبئی سے گرفتاری۔۔حقیقت کیا نکلی؟ سینے میں دفن راز افشا ہونے کے خوف سے پولیس افسر اور اہم شخصیات منتوں ، ترلوں پر اتر آئے، گھر کےسامنے گاڑیوں کی لمبی قطاریں

’’ایم کیو ایم پر قبضہ، سینٹ الیکشن‘‘ ہم تمہارے ساتھ ہیں، گھبرائو نہیں، ڈٹے رہنا نواز شریف نے فاروق ستار کو پیغام بھیج دیا

datetime 14  فروری‬‮  2018

’’ایم کیو ایم پر قبضہ، سینٹ الیکشن‘‘ ہم تمہارے ساتھ ہیں، گھبرائو نہیں، ڈٹے رہنا نواز شریف نے فاروق ستار کو پیغام بھیج دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کا ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کو ٹیلیفون، سیاسی صورتحال پر تبادلہ کیال، دونوں رہنمائوں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں سیاسی صورتحال، سینیٹ انتخابات سمیت ایم کیو ایم کے اندرونی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مقامی اخبار نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے… Continue 23reading ’’ایم کیو ایم پر قبضہ، سینٹ الیکشن‘‘ ہم تمہارے ساتھ ہیں، گھبرائو نہیں، ڈٹے رہنا نواز شریف نے فاروق ستار کو پیغام بھیج دیا

سید نور اور صائمہ کی طلاق کی خبریں آتی رہیں اور حقیقت کیا نکلی ، دونوں نے کیا پیغام جاری کر دیا

datetime 14  فروری‬‮  2018

سید نور اور صائمہ کی طلاق کی خبریں آتی رہیں اور حقیقت کیا نکلی ، دونوں نے کیا پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف فلمی ہدایتکار سید نور اور ان کی اہلیہ صف اول کی فلم اسٹار صائمہ نور نے علیحدگی اور طلاق کی خبروں کی تردید کر دی۔دونوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ان تمام خبروں کو بے بنیاد اور افواہ قرار دیتے ہوئے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ہمارے… Continue 23reading سید نور اور صائمہ کی طلاق کی خبریں آتی رہیں اور حقیقت کیا نکلی ، دونوں نے کیا پیغام جاری کر دیا

مقدس مقامات کے خلاف سازش ، ایران کیا کرنا چاہ رہا ہے،سعودی عرب کا بڑا انکشاف

datetime 14  فروری‬‮  2018

مقدس مقامات کے خلاف سازش ، ایران کیا کرنا چاہ رہا ہے،سعودی عرب کا بڑا انکشاف

قاہرہ(آئی این پی)مصر میں متعین سعودی سفیر احمد قطان نے واضح کیا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں مقامات مقدسہ کو بین الاقوامی انتظامیہ کے حوالے کرنے کی مہم گھٹیا اور خطرناک سازش ہے اس میں ایران کا ہاتھ ہے۔ اسی کے اشارے پر اس کی گود میں بیٹھے ہوئے بعض ممالک اس… Continue 23reading مقدس مقامات کے خلاف سازش ، ایران کیا کرنا چاہ رہا ہے،سعودی عرب کا بڑا انکشاف

سعودی پاکستانی افواج آمنے سامنےآگئیں ، کیا ہونے جارہا ہے

datetime 14  فروری‬‮  2018

سعودی پاکستانی افواج آمنے سامنےآگئیں ، کیا ہونے جارہا ہے

ریاض(آئی این پی)خلیج عرب میں سعودی پاکستانی افواج کی بحری مشقیں نسیم البحر 11اور درع الساحل 4 کے عنوان سے مسلسل ہورہی ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق مشقوں کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر ساجر العنزی نے واضح کیا کہ سعودی اور پاکستانی بحری جہاز متعدد عسکری فوجی آپریشنوں کا تجربہ کررہے ہیں۔آبدوزوں سے نمٹنے اور جہازوں پر… Continue 23reading سعودی پاکستانی افواج آمنے سامنےآگئیں ، کیا ہونے جارہا ہے

کتنا پیسہ، کتنے بنگلے؟چوہدری برادران کا بھی کچا چٹھا کھل گیا،ہوشربا تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 14  فروری‬‮  2018

کتنا پیسہ، کتنے بنگلے؟چوہدری برادران کا بھی کچا چٹھا کھل گیا،ہوشربا تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایل ڈی اے نے نیب میں جمع کرانے کیلئے چوہدری برادران کی جائیدادوں کی تفصیلات اکٹھی کر لیں۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایل ڈی اے نے سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت ، سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی اور مونس الٰہی کی نو جائیدادوں کا ریکارڈ جمع کیا ہے۔ دو روز میں تمام تر ریکارڈ… Continue 23reading کتنا پیسہ، کتنے بنگلے؟چوہدری برادران کا بھی کچا چٹھا کھل گیا،ہوشربا تفصیلات منظر عام پر آگئیں

ایران کی جوہری تنصیبات کی جاسوسی کیسے کی جارہی ہے مشیر خامنہ ای نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

datetime 14  فروری‬‮  2018

ایران کی جوہری تنصیبات کی جاسوسی کیسے کی جارہی ہے مشیر خامنہ ای نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

تہران(این این آئی) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے سینئر فوجی مشیر حسن فیروز آبادی نے انکشاف کیا ہے کہ مغربی ممالک نے ایرانی جوہری پروگرام کی جاسوسی کے لیے چھپکلیوں سمیت حشرات الارض کا استعمال کیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حسن فیروز آبادی کا کہنا تھا کہ مغربی جاسوسوں نے چھپکلیوں… Continue 23reading ایران کی جوہری تنصیبات کی جاسوسی کیسے کی جارہی ہے مشیر خامنہ ای نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

امریکا کو انقلابی سعودی ولی عہد کی حمایت کرنی چاہیے، امریکی سفارت کار

datetime 14  فروری‬‮  2018

امریکا کو انقلابی سعودی ولی عہد کی حمایت کرنی چاہیے، امریکی سفارت کار

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کو انقلابی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور ان کی سعودی عرب میں زیر عمل اصلاحات کی حمایت کرنی چاہیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات امریکا کے ایک سینئر سفارت کار ڈینس راس نے ایک گفتگومیں کہی،انہوں نے کہاکہ سعودی عرب میں تبدیلی کے لیے مہم زیادہ قابل اعتبار ہے کیونکہ… Continue 23reading امریکا کو انقلابی سعودی ولی عہد کی حمایت کرنی چاہیے، امریکی سفارت کار