پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

سید نور اور صائمہ کی طلاق کی خبریں آتی رہیں اور حقیقت کیا نکلی ، دونوں نے کیا پیغام جاری کر دیا

datetime 14  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف فلمی ہدایتکار سید نور اور ان کی اہلیہ صف اول کی فلم اسٹار صائمہ نور نے علیحدگی اور طلاق کی خبروں کی تردید کر دی۔دونوں نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں ان تمام خبروں کو بے بنیاد اور افواہ قرار دیتے ہوئے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ ہمارے بارے میں گردش کرنے والی خبر انتہائی گھٹیا اور بے ہودہ ہے، ہم دونوں ایک ہیں اور خوش و خرم زندگی بسر کر رہے ہیں اور انشا اللہ مرتے دم تک

ساتھ رہیں گے۔ سید نور کا کہنا تھا کہ ان کی طلاق اور علیحدگی سے متعلق خبریں اس سے پہلے بھی گردش کر رہی تھیں جن پر ردعمل دینا مناسب نہیں سمجھا تاہم ان خبروں پر ان کا بہت دل دکھا ہے ۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز لالی ووڈ کی اس جوڑی کی علیحدگی کی خبر سامنے آئی تھی جبکہ اس سے قبل بھی دونوں کے درمیان علیحدگی کی خبریں چل رہی تھیں جس پر آج سید نور اور ان کی اہلیہ صائمہ نور کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…