پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

ن لیگ کے لودھراں میں جیت کا خفیہ فارمولا پتہ چل گیا عوام کو الیکشن جیتنے کیلئے کیا لالچ دی گئی ، دنگ کر دینے والی تفصیلات

datetime 14  فروری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے پشاور کے جلسے میں لوگوں کی بڑی تعداد لانے کیلئے انہیں ساڑھے تین ہزار ٹرانسفارمر تقسیم کیے ۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کا پشاور جلسہ کامیابی کا راز کچھ اور نہیں بلکہ

عوام کو لانے کیلئے انہیں ساڑھے تین ہزار ٹرانسفارمر دیئے گئے ہیں ۔باقی جلسوں میں کیا کچھ ہوتاہے وہ ہم سے پوشیدہ نہیں، ہر شخص تین ، تین ہزار دے کر جلسوں میں لایا جاتا ہے ۔ جس سیٹ کی آپ بات کر رہے ہیں وہاں ابھی تک گیس کی خبریں چل رہی ہیں ، جہاں جاتے ہیں گیس پائپ ڈال دیئے جاتے ہیں ، لوگوں کو مفت گیس کی فراہمی کا یقین دلایا جاتا ہے ،بجلی کے اعلانات کیے جاتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…