ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ30 نومبر سے شروع ہوگا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ30 نومبر سے شروع ہوگا

ڈھاکہ (این این آئی)ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 30 نومبر سے شروع ہو گا ٗمیزبان بنگلہ دیشی ٹیم کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے، شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کھیلی… Continue 23reading ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ30 نومبر سے شروع ہوگا

عالمی ہاکی کپ 28 نومبر سے بھارت میں شروع ہوگا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018

عالمی ہاکی کپ 28 نومبر سے بھارت میں شروع ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)عالمی ہاکی کپ 28 نومبر سے بھارت میں شروع ہوگا ٗ18 رکنی ٹیم عالمی ہاکی کپ میں شرکت کریگی جو گزشتہ روز بھارت پہنچ چکی ہے۔18رکنی ٹیم میں محمد رضوان سینئر کپتان اور احمد شکیل بٹ نائب کپتان ہوں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں عمران بٹ گول کیپر، مظہر عباس گول… Continue 23reading عالمی ہاکی کپ 28 نومبر سے بھارت میں شروع ہوگا

ویمنز ورلڈ ٹی 20 : انگلینڈ کیخلاف سیمی فائنل میچ میں متھالی راج کو نہ کھلانے کا تنازع شدت اختیار کرگیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018

ویمنز ورلڈ ٹی 20 : انگلینڈ کیخلاف سیمی فائنل میچ میں متھالی راج کو نہ کھلانے کا تنازع شدت اختیار کرگیا

ممبئی(این این آئی) ویمنز ورلڈ ٹی 20 میں انگلینڈ کے خلاف سیمی فائنل میچ میں متھالی راج کو نہ کھلانے کا تنازع شدت اختیار کرگیا۔بھارتی کرکٹ بورڈ کی کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ایونٹ کے دوران سابق کپتان کی فٹنس رپورٹ طلب کرلی، سیمی فائنل سے قبل ہونے والی سلیکشن میٹنگ… Continue 23reading ویمنز ورلڈ ٹی 20 : انگلینڈ کیخلاف سیمی فائنل میچ میں متھالی راج کو نہ کھلانے کا تنازع شدت اختیار کرگیا

پاکستان اوپن انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ28 نومبر سے 2 دسمبر تک کھیلا جائیگا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018

پاکستان اوپن انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ28 نومبر سے 2 دسمبر تک کھیلا جائیگا

کراچی(این این آئی)پاکستان اوپن انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ 28 نومبر سے 2 دسمبر تک کھیلا جائے گا جس میں مصر کے کریم عبدلگواد ٹاپ سیڈ ہوں گے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال کے مطابق کراچی میں شیڈول 50 ہزار ڈالر کا ایونٹ پاکستان اوپن انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ میں8ممالک کے غیر… Continue 23reading پاکستان اوپن انٹرنیشنل سکوائش ٹورنامنٹ28 نومبر سے 2 دسمبر تک کھیلا جائیگا

حکومت شنگھائی ڈوموٹیکس میں سٹالز لگانے کے خواہشمندوں کی مالی معاونت کرے : کارپٹ ایسوسی ایشن

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018

حکومت شنگھائی ڈوموٹیکس میں سٹالز لگانے کے خواہشمندوں کی مالی معاونت کرے : کارپٹ ایسوسی ایشن

لاہور( این این آئی)پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے گروپ لیڈر عبد اللطیف ملک نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت مارچ میں شنگھائی ڈوموٹیکس میں سٹالز لگانے کے خواہشمندوں کی مالی معاونت کرے تاکہ بین الاقوامی نمائش میں پاکستانی مصنوعات کی موجودگی کویقینی بنایا جا سکے،خطے کے ممالک کا مقابلہ کرنے کیلئے… Continue 23reading حکومت شنگھائی ڈوموٹیکس میں سٹالز لگانے کے خواہشمندوں کی مالی معاونت کرے : کارپٹ ایسوسی ایشن

حکومت کسانوں کے مسائل اور زراعت کی ترقی سے غافل نہیں : جمشید چیمہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018

حکومت کسانوں کے مسائل اور زراعت کی ترقی سے غافل نہیں : جمشید چیمہ

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کے مسائل اور زراعت کی ترقی سے ہرگز غافل نہیں بلکہ بہتری کیلئے عملی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ، زراعت ہماری معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور ہمیں اپنی مصنوعات کو ویلیو… Continue 23reading حکومت کسانوں کے مسائل اور زراعت کی ترقی سے غافل نہیں : جمشید چیمہ

عمرہ زائرین کو اب تک 13لاکھ سے زیادہ ویزوں کا اجراء سب سے زیادہ لوگ کس ملک سے آئے؟پڑھ کر آپ کو بھی فخر ہوگا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018

عمرہ زائرین کو اب تک 13لاکھ سے زیادہ ویزوں کا اجراء سب سے زیادہ لوگ کس ملک سے آئے؟پڑھ کر آپ کو بھی فخر ہوگا

ریاض(این این آئی )سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ نے بتایا ہے کہ ہجری سال کے آغاز کے بعد سے عمرہ کی ادائیگی کے لیے حجازِ مقدس میں پہنچے والے عازمین کی تعداد 1318605 ہوچکی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان سرکاری اعداد وشمارمیں بتایاگیا۔ سعودی عرب میں عمرہ ادا کرنے کے لیے اب… Continue 23reading عمرہ زائرین کو اب تک 13لاکھ سے زیادہ ویزوں کا اجراء سب سے زیادہ لوگ کس ملک سے آئے؟پڑھ کر آپ کو بھی فخر ہوگا

امریکامیں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم،600پروازیں منسوخ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکامیں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم،600پروازیں منسوخ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں برفانی طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا، چھ سو سے زائد پروازیں منسوخ کرنا پڑگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں برفانی طوفان کے بعد بیشتر شہروں میں برف کی موٹی تہہ نظر آنے لگی ،امریکی ریاستوں کنساس، وسطی میسوری جنوبی نیبراسکا اور جنوبی آئیوا میں مزید برف باری… Continue 23reading امریکامیں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم،600پروازیں منسوخ

1 453 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 5,278