پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

آف شور کمپنیوں کے ذریعے بیرون ملک جائیداد بنانے والےپاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔۔راولپنڈی کے آریہ محلےمیں کلینک چلانے والی لیڈی ڈاکٹر بھی آف شور کمپنی کی مالک نکلی، لندن میں کیا کچھ بنا رکھا ہے؟ہوشربا انکشافات

datetime 15  مارچ‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آف شور کمپنیوں کے ذریعے بیرون ملک جائیداد یں بنانے والے پاکستانیوں کی تفصیلات اور نام سامنے آگئے، راولپنڈی کے آریا محلے میں نجی ہسپتال چلانے والی خاتون ڈاکٹر بھی آف شور کمپنی کی مالک نکلیں،2002میں لندن کے علاوے وی ویلی میں 7کروڑ 30لاکھ 93ہزار مالیت کا ٹیرسڈ ہائوس خریدا جس کی موجودہ… Continue 23reading آف شور کمپنیوں کے ذریعے بیرون ملک جائیداد بنانے والےپاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔۔راولپنڈی کے آریہ محلےمیں کلینک چلانے والی لیڈی ڈاکٹر بھی آف شور کمپنی کی مالک نکلی، لندن میں کیا کچھ بنا رکھا ہے؟ہوشربا انکشافات

لبنان کا فلپائنی خادمہ کے قاتل کو کویت کے حوالے کرنے سے انکار

datetime 15  مارچ‬‮  2018

لبنان کا فلپائنی خادمہ کے قاتل کو کویت کے حوالے کرنے سے انکار

بیروت(این این آئی)لبنانی پراسیکیوٹر جنرل نے فلپائنی خادمہ کے قاتل جوڑ ے کو کویت کے حوالے کرنے سے انکار کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لبنانی پراسیکیوٹر نے قاتل جوڑے کا کیس لبنانی وزیر عدل کو بھیج دیا ، اس حوالے سے کویت نے لبنان سے مطالبہ کیا کہ وہ قاتلو ں کو انکے حوالے کرے… Continue 23reading لبنان کا فلپائنی خادمہ کے قاتل کو کویت کے حوالے کرنے سے انکار

ابوظبی میں رہائشی ٹاورکی 21ویں منزل سے گرکرتین سالہ بچی جاں بحق

datetime 15  مارچ‬‮  2018

ابوظبی میں رہائشی ٹاورکی 21ویں منزل سے گرکرتین سالہ بچی جاں بحق

ابوظبی(این این آئی) ابوظبی کے ایک رہائشی ٹاور سے 3سالہ بچی گرکر جاں بحق ہوگئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ابوظبی پولیس نے بتایاکہ بچی ٹاور کی 12ویں منزل سے اس وقت گری تھی جب وہ اکیلی کھیل رہی تھی۔اطلاع ملتے ہی پولیس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور تفتیش کا آغاز کردیا۔ گرنے والی… Continue 23reading ابوظبی میں رہائشی ٹاورکی 21ویں منزل سے گرکرتین سالہ بچی جاں بحق

خوشی کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان نے بھارت کو 58درجے پیچھے چھوڑ دیا ،اقوام متحدہ

datetime 15  مارچ‬‮  2018

خوشی کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان نے بھارت کو 58درجے پیچھے چھوڑ دیا ،اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کی جاری کردہ ’’عالمی خوشی کی رپورٹ 2018‘‘ میں پاکستان نے سب سے زیادہ خوش رہنے والے ممالک میں بھارت کو پیچھے چھوڑ کر 75 ویں پوزیشن حاصل کرلی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والی عالمی خوشی کی رپورٹ میں 156 ممالک کو شامل… Continue 23reading خوشی کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان نے بھارت کو 58درجے پیچھے چھوڑ دیا ،اقوام متحدہ

شام میں تباہ کن بمباری ،3 بچوں سمیت مزیدکتنے افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے،انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 15  مارچ‬‮  2018

شام میں تباہ کن بمباری ،3 بچوں سمیت مزیدکتنے افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے،انتہائی تشویشناک صورتحال

دمشق(این این آئی)شام کے جنگ زدہ علاقے مشرقی الغوطہ میں روس اور شامی فوج کے فضائی حملوں میں ایک باغی گروپ فیلق الرحمان کے دو کمانڈروں اور تین بچوں سمیت سینتیس افراد ہلاک ہوگئے ۔غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی کہ روسی اور شامی… Continue 23reading شام میں تباہ کن بمباری ،3 بچوں سمیت مزیدکتنے افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے،انتہائی تشویشناک صورتحال

جدہ ائیرپورٹ پر ہیروئن اسمگل کرنے کی تین کوششیں ناکام ، اسمگلرز گرفتار

datetime 15  مارچ‬‮  2018

جدہ ائیرپورٹ پر ہیروئن اسمگل کرنے کی تین کوششیں ناکام ، اسمگلرز گرفتار

جدہ(این ای آئی)شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کسٹم اہلکاروں نے ہیروئن اسمگل کرنے کی متعدد کارروائیاں ناکام بناتے ہوئے اسمگلروں کو گرفتار کر لیا ۔ برآمد ہونے والی ہیرو ئن کی مقدار 2 کلو 232 گرام تھی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ائیر پورٹ پر کسٹم ڈائریکٹر بندر الرحیلی نے سعودی خبر… Continue 23reading جدہ ائیرپورٹ پر ہیروئن اسمگل کرنے کی تین کوششیں ناکام ، اسمگلرز گرفتار

دنیا کا پہلا آتش پرست زرتشت، جس نے آگ کی پوجا شروع کی ایرانی عوام 20مارچ تک اس کی یاد میں کیا کام ہر سال کرتی ہے، دلچسپ رپورٹ

datetime 15  مارچ‬‮  2018

دنیا کا پہلا آتش پرست زرتشت، جس نے آگ کی پوجا شروع کی ایرانی عوام 20مارچ تک اس کی یاد میں کیا کام ہر سال کرتی ہے، دلچسپ رپورٹ

تہران/اسلام آباد(این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے نئے سال کی آمد سے قبل آگ کے سالانہ تہوار کی تقریبات کے دوران 4 افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہو گئے۔ایران کے سرکاری ٹیلی وڑن نے بتایا کہ تقریبات سے متعلق امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر حسن نوری نے بتایا کہ اس سال آگ کے تہوار کے دوران ملک… Continue 23reading دنیا کا پہلا آتش پرست زرتشت، جس نے آگ کی پوجا شروع کی ایرانی عوام 20مارچ تک اس کی یاد میں کیا کام ہر سال کرتی ہے، دلچسپ رپورٹ

آشیانہ کرپشن کیس، احد چیمہ کی اہلیہ بھی شکنجے میں آگئیں ،اچانک حکم پر بہن،بہنوئی،سالی کی نیب آفس آمد

datetime 15  مارچ‬‮  2018

آشیانہ کرپشن کیس، احد چیمہ کی اہلیہ بھی شکنجے میں آگئیں ،اچانک حکم پر بہن،بہنوئی،سالی کی نیب آفس آمد

لاہور(سی پی پی) آشیانہ اقبال کرپشن اسکیم میں گرفتار سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ کی اہلیہ بھی نیب کے شکنجے میں آگئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق آشیانہ اقبال کرپشن کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ قومی احتساب بیورو لاہور نے کرپشن کے الزام میں گرفتار سابق ڈی جی ایل… Continue 23reading آشیانہ کرپشن کیس، احد چیمہ کی اہلیہ بھی شکنجے میں آگئیں ،اچانک حکم پر بہن،بہنوئی،سالی کی نیب آفس آمد

عمران اور زرداری کو سنجرانی ہاؤس کا پتہ کس نے بتایا ،نوازشریف کے سوال نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 15  مارچ‬‮  2018

عمران اور زرداری کو سنجرانی ہاؤس کا پتہ کس نے بتایا ،نوازشریف کے سوال نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

اسلام آباد(سی پی پی) سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میں لڑائی کے حق میں نہیں اور چاہتا ہوں کہ ملک آئین اور قانون کے تحت چلے، جو کچھ سینیٹ میں ہوا وہ تماشا پوری قوم نے دیکھا، کوئی بتائے کہ عمران خان اور آصف زرداری کو سنجرانی ہاس کا پتہ کس نے… Continue 23reading عمران اور زرداری کو سنجرانی ہاؤس کا پتہ کس نے بتایا ،نوازشریف کے سوال نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا