نئی فلموں کی ریلیز سے فلم انڈسٹری کا گراف بہتر ہوتا جا رہا ہے ،فلمسٹار ثناء
لاہور ( این این آئی) فلمسٹار ثناء نے کہا ہے کہ ہماری فلم اندسٹری نیچے سے دوبارہ اوپر کی طرف آرہی ہے اور نئی فلموں کی ریلیز کے ساتھ اس کا گراف بھی بہتر ہوتا جا رہا ہے ۔ انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جب انسان کچھ کرنے کی ٹھان لے تو… Continue 23reading نئی فلموں کی ریلیز سے فلم انڈسٹری کا گراف بہتر ہوتا جا رہا ہے ،فلمسٹار ثناء