جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

سعودی ائیر لائنزنے مسافروں کے لیے بڑی سہولت فراہم کر دی ،نئی سروس کا آغاز

datetime 15  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بریدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودیہ ایئر لائن مسافروں کی سہولت کےلئے نئی سروس کا آغازکر دیا۔ سبق نیوز کے مطابق نئی شروع کی جانے والی سروس تمام درجوں کے مسافروں کےلئے فراہم کی جائے گی۔ ابتدائی طور پر جدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر شروع کی جا رہی ہے جس کے ذریعے ائیر لائن کے اہلکارٹیبلیٹ کے ذریعے

مسافروں کو سامان کے ٹیگز اور دیگر خدمات فراہم کریں گے۔ ایئر لائن جلد ہی اپنے اہلکاروں کو متحرک پرنٹر ز بھی فراہم کر ے گی تاکہ مسافروں کو انکے سامان کے ٹیگیز فوری طور پر پرنٹ کرکے دے سکیں۔ واضح رہے اس وقت یہ سروس جدہ اور پیرس ایئر پور ٹ پر فراہم کی گئی ہے جبکہ دبئی میں جلد شروع ہو گی۔ ریاض اور دیگر ہوائی اڈوں پر بھی اس سروس کا آغاز جلد کیا جائیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…