بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

راء کے 5مبینہ ایجنٹس عدم ثبوتوں کی وجہ سے بری

datetime 15  مارچ‬‮  2018

راء کے 5مبینہ ایجنٹس عدم ثبوتوں کی وجہ سے بری

کراچی(سی پی پی) انسداد دہشت گردی عدالت نے ریاست مخالف سرگرمیوں، دھماکا خیز مواد اور اسلحہ رکھنے کے الزام میں مبینہ طور پر بھارتی خفیہ ایجنسی را سے تعلق رکھنے والے ملزمان کو عدم ثبوتوں کی وجہ سے بری کردیا۔محکمہ انسداد دہشت گردی نے دعوی کیا تھا کہ انہوں نے محمد شفیق خان عرف پپو،… Continue 23reading راء کے 5مبینہ ایجنٹس عدم ثبوتوں کی وجہ سے بری

بھارتی فورسز کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب،کشمیریوں کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کیلئے کونساخطرناک ہتھیار خریدنے کا فیصلہ کرلیا

datetime 15  مارچ‬‮  2018

بھارتی فورسز کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب،کشمیریوں کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کیلئے کونساخطرناک ہتھیار خریدنے کا فیصلہ کرلیا

سرینگر(سی پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں پولیس نے کشمیری حریت پسندوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کیلئے رات کو دیکھنے کی صلاحیت رکھنے والے ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس کے ایک سینئر آفیسر نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ پہلے مرحلے پر پانچ ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading بھارتی فورسز کا گھناؤنا منصوبہ بے نقاب،کشمیریوں کیخلاف کارروائیاں تیز کرنے کیلئے کونساخطرناک ہتھیار خریدنے کا فیصلہ کرلیا

گاڑیوں کے مالکان ہو جائیں خبردار۔۔ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنیوالوں کے ساتھ اب کیا سلوک کیا جائے گا، سخت ایکشن کا آغاز کر دیا گیا

datetime 15  مارچ‬‮  2018

گاڑیوں کے مالکان ہو جائیں خبردار۔۔ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنیوالوں کے ساتھ اب کیا سلوک کیا جائے گا، سخت ایکشن کا آغاز کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والوں کی شامت آگئی، گاڑیوں کے مالکان اور ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کا آغاز۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائزفیصل آباد ڈویژن کے ذرائع نے بتا یا کہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ نے زیرو ٹالرینس پالیسی کے تحت تمام نادہندگان سے آپریشن کریک ڈائون کے دوران ٹوکن… Continue 23reading گاڑیوں کے مالکان ہو جائیں خبردار۔۔ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنیوالوں کے ساتھ اب کیا سلوک کیا جائے گا، سخت ایکشن کا آغاز کر دیا گیا

دودھ کی قیمت میں اضافہ،85روپے لٹر کی بجائے اب کتنے روپے میں ملے گا

datetime 15  مارچ‬‮  2018

دودھ کی قیمت میں اضافہ،85روپے لٹر کی بجائے اب کتنے روپے میں ملے گا

کراچی(سی پی پی )کمشنر کراچی کی زیر صدارت دودھ کی قیمت سے متعلق اجلاس ہوا، اجلاس میں دودھ کی قیمت 85 روپے سے بڑھا کر 95 روپے فی لیٹر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کمشنر کراچی اعجاز احمد خان کی زیر صدارت اجلاس میں دودھ کی قیمت 85 سے بڑھا کر 95 روپے کرنے پر… Continue 23reading دودھ کی قیمت میں اضافہ،85روپے لٹر کی بجائے اب کتنے روپے میں ملے گا

اسرائیل نے مسلمانوں کے تاریخی مقام کو تباہ کرنے کیلئے بم نصب کرنا شروع کردئیے

datetime 15  مارچ‬‮  2018

اسرائیل نے مسلمانوں کے تاریخی مقام کو تباہ کرنے کیلئے بم نصب کرنا شروع کردئیے

نابلس(سی پی پی )اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں واقع تاریخی مقام سبسطیہ میں بارودی سرنگیں اور بم نصب کرنا شروع کردیے ہیں۔سبسطیہ قصبے کے چیئرمین بلدیہ محمد عازم نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی انجینئرنگ کور نے تاریخی مقام سبسطیہ اور اس کے اطراف میں بارودی سرنگیں… Continue 23reading اسرائیل نے مسلمانوں کے تاریخی مقام کو تباہ کرنے کیلئے بم نصب کرنا شروع کردئیے

پی آئی اے پر جعلی ڈگری والوں کا قبضہ ،قومی ائیر لائن کے کتنے ملازمین کی ڈگریاں جعلی نکلیں،ہوشربا انکشاف

datetime 15  مارچ‬‮  2018

پی آئی اے پر جعلی ڈگری والوں کا قبضہ ،قومی ائیر لائن کے کتنے ملازمین کی ڈگریاں جعلی نکلیں،ہوشربا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کے 659 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ثابت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر انچارج ہوا بازی کے تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ قومی فضائی کمپنی کے 659 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ثابت ہوئیں، جن… Continue 23reading پی آئی اے پر جعلی ڈگری والوں کا قبضہ ،قومی ائیر لائن کے کتنے ملازمین کی ڈگریاں جعلی نکلیں،ہوشربا انکشاف

سکیورٹی اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی ۔۔رائیونڈ خودکش حملے کا سہولت کار ساتھی سمیت گرفتار، تعلق کس ملک سے نکلا؟

datetime 15  مارچ‬‮  2018

سکیورٹی اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی ۔۔رائیونڈ خودکش حملے کا سہولت کار ساتھی سمیت گرفتار، تعلق کس ملک سے نکلا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور رائیونڈ خودکش حملے کا مقدمہ درج، مبینہ سہولت کار ساتھی سمیت گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے لاہور رائیونڈ خودکش حملے کا مقدمہ سی ٹی ڈی انسپکٹرعابد بیگ کی مدعیت میںدرج کر لیا گیا ہے ، سی ٹی ڈی کے مطابق خودکش حملہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے… Continue 23reading سکیورٹی اداروں کو بڑی کامیابی مل گئی ۔۔رائیونڈ خودکش حملے کا سہولت کار ساتھی سمیت گرفتار، تعلق کس ملک سے نکلا؟

پی آئی اے کو 8 سال میں 200 ارب سے زائد کا خسارہ ہے ٗہوا بازی ڈویژن

datetime 15  مارچ‬‮  2018

پی آئی اے کو 8 سال میں 200 ارب سے زائد کا خسارہ ہے ٗہوا بازی ڈویژن

اسلام آباد (این این آئی)ہوا بازی ڈویژن کے انچارج نے پاکستان ایئرلائن میں 8 سال کے دوران ہونے والے خسارے کی تفصیلات سے متعلق تحریری جواب قومی اسمبلی میں جمع کرادیا۔اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پی آئی اے میں خسارے کی تفصیلات اور وزیر انچارج ہوا… Continue 23reading پی آئی اے کو 8 سال میں 200 ارب سے زائد کا خسارہ ہے ٗہوا بازی ڈویژن

آؤ کسی میں ہمت ہے تو مجھے جوتا مارو،عمران خان کی جانب سے دیا گیا چیلنج کون پوراکرنیوالا ہے، کپتان کو خبر دار کردیا گیا

datetime 15  مارچ‬‮  2018

آؤ کسی میں ہمت ہے تو مجھے جوتا مارو،عمران خان کی جانب سے دیا گیا چیلنج کون پوراکرنیوالا ہے، کپتان کو خبر دار کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ عمران خان کا جوتا مارنے والا چیلنج اٹک یا راولپنڈی میں کوئی قبول کر لے۔ عمران خان نے  جہلم میں کارکنان سے خطاب کے دوران چیلنج کیا تھا کہ اگر کوئی ن لیگ کا کارکن یہاں کھڑا ہے تو میں… Continue 23reading آؤ کسی میں ہمت ہے تو مجھے جوتا مارو،عمران خان کی جانب سے دیا گیا چیلنج کون پوراکرنیوالا ہے، کپتان کو خبر دار کردیا گیا