اسلام آباد میں اب سیکیورٹی کے نام پر یہ کام ہرگز نہیں ہوگا، چیف جسٹس ثاقب نثار نے متعلقہ حکام کو بڑا حکم جاری کردیا،عوام میں خوشی کی لہردوڑ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے سیکیورٹی کے نام پر سڑکیں بند سڑکوں کو فوری طور پر کھولنے کا حکم دیتے ہوئے چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی ( سی ڈی اے) سے(آج) 16 مارچ تک رپورٹ طلب کرلی۔ جمعرات کو سپریم کورٹ میں فائیو اسٹار ہوٹل کی تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت… Continue 23reading اسلام آباد میں اب سیکیورٹی کے نام پر یہ کام ہرگز نہیں ہوگا، چیف جسٹس ثاقب نثار نے متعلقہ حکام کو بڑا حکم جاری کردیا،عوام میں خوشی کی لہردوڑ گئی