پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

سات سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی، جرگہ داروں نے 5 لاکھ روپے لے کر معاملہ پر مٹی ڈال دی،لڑکی اب کہاں اور کس حال میں ہے؟ افسوسناک انکشافات

datetime 15  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آٹھ مقام (مانیٹرنگ ڈیسک) سات سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی، جرگہ داروں نے 5 لاکھ روپے لے کر معاملہ پر مٹی دال دی۔ لڑکی ایم ڈی ایچ چمبر منتقل کی گئی جہاں سے مظفرآباد ریفر کیا گیا تھا لیکن طبی علاج معالجہ کی آڑ میں لڑکی غائب کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وادی نیلم کے زیریں علاقہ باڑیاں زیارت بروعہ کے علاقہ میں مسماۃ ن ولد بشارت بلوچ جس کی عمر سات سال کے قریب ہے ۔ جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے مذکوریہ کو ایم ڈی ایس چمبر میں طبی امداد کے لئے

لایا گیا جہاں سے اس کو مظفرآباد ریفر کیا گیا ہے ۔ لیکن ورثاء نے ہسپتال منتقل کر نے کے بجائے غائب کر دیا ہے ۔ ملزم کے والد کا نام بشیر ہے ۔ گاؤں کے کھڑپینچوں نے پانچ لاکھ کے عوض جرگہ داری کر کے معاملہ پر مٹی ڈال دی ہے۔ معالہ کو رشتہ داری تنازعہ کا رنگ دیا جا رہا ہے۔ مقامی چوکی پولیس نے بتایا کہ پولیس وقوعہ کی تفتیش کر رہی ہے۔ علاقہ میں بڑھتے ہوئے جرائم اور سیاسی پشت پناہی پر ملزمان کے خلاف کاروائی نہ ہونے پر تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…