پنجاب کے حاضر سروس بڑے سرکاری افسر کو پھندے پر لٹکا دیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی کمشنر گوجرنوالہ کی ڈی سی ہائوس سے پھندے سے لٹکتی ہاتھ بندھی لاش برآمد، خودکشی یا قتل، معاملے نے پراسرار رخ اختیار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل احمد ٹیپو کی پھندے سے لٹکتی ہاتھ بندھی لاش ڈی سی ہائوس سے برآمد کر لی گئی، کمشنر گوجرانوالہ نے تصدیق… Continue 23reading پنجاب کے حاضر سروس بڑے سرکاری افسر کو پھندے پر لٹکا دیا گیا