جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

محمود خان اچکز ئی نے شیر ی ر حمان کو خطر نا ک عو رت قرار دے دیا ، شیری رحمان کا حیرت انگیز ردعمل

datetime 22  مارچ‬‮  2018

محمود خان اچکز ئی نے شیر ی ر حمان کو خطر نا ک عو رت قرار دے دیا ، شیری رحمان کا حیرت انگیز ردعمل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکز ئی نے پی پی پی کی رہنما شیر ی ر حمان کو خطر نا ک عو رت قرار دے دیا۔ انہوں نے یہ ریمارکس بدھ کوچیئر مین سید خور شید شاہ کے زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکا… Continue 23reading محمود خان اچکز ئی نے شیر ی ر حمان کو خطر نا ک عو رت قرار دے دیا ، شیری رحمان کا حیرت انگیز ردعمل

راؤ انوارکی کمرہ عدالت سے گرفتار ی کے بعد اہم شخصیات سے گپ شپ ، کا ش بہت پہلے گرفتاری دے دیتا، راؤ انوار کی گفتگو ،گرفتاری سے قبل کیا کرتے رہے،چونکادینے والے انکشافات

datetime 22  مارچ‬‮  2018

راؤ انوارکی کمرہ عدالت سے گرفتار ی کے بعد اہم شخصیات سے گپ شپ ، کا ش بہت پہلے گرفتاری دے دیتا، راؤ انوار کی گفتگو ،گرفتاری سے قبل کیا کرتے رہے،چونکادینے والے انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کمرہ عدالت سے گرفتار ی کے بعد آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ اور ایڈیشنل آئی جی سندھ آفتاب پٹھان سے گپ شپ کرتے رہے ،راؤ انوار بار بار کہتا رہاکہ کا ش وہ بہت پہلے خود کو قانون کے حوالے کرتے ہوئے گرفتاری دے… Continue 23reading راؤ انوارکی کمرہ عدالت سے گرفتار ی کے بعد اہم شخصیات سے گپ شپ ، کا ش بہت پہلے گرفتاری دے دیتا، راؤ انوار کی گفتگو ،گرفتاری سے قبل کیا کرتے رہے،چونکادینے والے انکشافات

چیف جسٹس کے ساتھ ایک طویل ملاقات

datetime 22  مارچ‬‮  2018

چیف جسٹس کے ساتھ ایک طویل ملاقات

میری انیس مارچ 2018ء کو چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار سے ملاقات ہوئی‘ یہ ملاقات ون آن ون تھی اور یہ چیف جسٹس کے آفس میں ہوئی اور تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی‘ چیف جسٹس نے مجھ سے پوچھا ”آپ کی میرے بارے میں کیا رائے ہے“ میں نے عرض کیا ”میں آپ… Continue 23reading چیف جسٹس کے ساتھ ایک طویل ملاقات

احتساب عدالت نے ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں نواز شریف کی متفرق درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا، واجد ضیا ء کوبڑا حکم جاری

datetime 22  مارچ‬‮  2018

احتساب عدالت نے ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں نواز شریف کی متفرق درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا، واجد ضیا ء کوبڑا حکم جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت اسلام آباد نے ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی متفرق درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا ،تحریری فیصلہ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے جاری کیا،واجد ضیا ء کوبطور گواہ اپنا بیان ریکارڈ کرانے کا حکم جبکہ وکیل صفائی کو اعتراض اٹھانے کا… Continue 23reading احتساب عدالت نے ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں نواز شریف کی متفرق درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا، واجد ضیا ء کوبڑا حکم جاری

پاکستان اور روس کا داعش کے عالمی سطح پر بڑھتے اثر و رسوخ پر تشویش کا اظہار،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 21  مارچ‬‮  2018

پاکستان اور روس کا داعش کے عالمی سطح پر بڑھتے اثر و رسوخ پر تشویش کا اظہار،بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور روس نے داعش کے عالمی سطح پر بڑھتے اثر و رسوخ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق اور شام میں داعش کے خلاف کامیابیاں حاصل ہوئیں تاہم داعش کا دیگر ممالک کی طرف رخ کرنا تشویشناک ہے۔بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور… Continue 23reading پاکستان اور روس کا داعش کے عالمی سطح پر بڑھتے اثر و رسوخ پر تشویش کا اظہار،بڑا اعلان کردیاگیا

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اورپنشن میں کتنا اضافہ کیاجائے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 21  مارچ‬‮  2018

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اورپنشن میں کتنا اضافہ کیاجائے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خزانہ کے ریگولیشن ڈیپارٹمنٹ نے آئندہ وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، ریٹائرڈملازمین کی پنشن میں اضافے کیلیے3 آپشنزپرمشتمل تجاویزمرتب کرناشروع کر دی ہیں اورہرتجویزکیلیے درکارفنڈزکا تخمینہ بھی لگایاجارہاہے۔ وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال2018۔19 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن میں 15 سے 20 فیصد اورملازمین… Continue 23reading بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اورپنشن میں کتنا اضافہ کیاجائے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

datetime 21  مارچ‬‮  2018

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور زلمی نے یہ میچ 13 رنز سے جیت کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے، واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ کے دوسر ایلی منیٹر میچ بارش کے باعث تاخیر سے شروع ہوا ، اس میچ کو فی اننگز16 اوور تک محدود کر دیاگیا، کراچی کنگز کے کپتان نے ٹاس جیت… Continue 23reading پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

جولائی 2016 میں بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی قندیل بلوچ کے مقدمے کا کیا بنا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  مارچ‬‮  2018

جولائی 2016 میں بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی قندیل بلوچ کے مقدمے کا کیا بنا؟ حیرت انگیز انکشافات

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں جج کی رخصت کے باعث مفتی عبدالقوی سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔قندیل بلوچ کے قتل کیس میں نامزد گرفتار ملزمان وسیم اور حق نواز کو عدالت میں پیش کیا گیا، جبکہ ملزم مفتی قوی بھی عدالت میں پیش ہوئے۔تاہم جج کی رخصت… Continue 23reading جولائی 2016 میں بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی قندیل بلوچ کے مقدمے کا کیا بنا؟ حیرت انگیز انکشافات

عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں،مجموعی طور پر451ججوں کے تبادلے اور تقرریوں کے احکامات جاری کردیئے گئے

datetime 21  مارچ‬‮  2018

عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں،مجموعی طور پر451ججوں کے تبادلے اور تقرریوں کے احکامات جاری کردیئے گئے

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس خاور حیات نے پنجاب بھر میں مجموعی طور پر451ججوں کے تبادلے اور تقرریوں کے احکامات جاری کئے ہیں جن میں21ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن،3خواتین سمیت76ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ، 11سینئرسول اور76خواتین سمیت343سول جج شامل ہیں رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ بہادر علی خان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن نمبر51/RHC/D&SJJکے مطابق… Continue 23reading عدلیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں،مجموعی طور پر451ججوں کے تبادلے اور تقرریوں کے احکامات جاری کردیئے گئے