ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

امریکہ کا 60 ارب ڈالرز مالیت کی حامل چینی مصنوعات پر بھاری محصول کا اعلان

datetime 23  مارچ‬‮  2018

امریکہ کا 60 ارب ڈالرز مالیت کی حامل چینی مصنوعات پر بھاری محصول کا اعلان

بیجنگ (آئی این پی ) چینی وزارت تجارت نے کہا کہ امریکہ کی طرف سے چینی مصنوعات پر بڑے پیمانے پر محصولات کا نفاذ پوری دنیا کے لئے نقصان دہ ہے۔ یہ ایک خراب مثال ہے۔چین اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے تیار ہے۔ چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک… Continue 23reading امریکہ کا 60 ارب ڈالرز مالیت کی حامل چینی مصنوعات پر بھاری محصول کا اعلان

یوم پاکستان پر اسلام آباد مسلح افواج کی تکبیر کی صدائوں سے گونج اٹھا یوم پاکستان کی مشترکہ پریڈنے پاکستانیوں کا لہو گرما دیا، شاندار فلائنگ پاسٹ

datetime 23  مارچ‬‮  2018

یوم پاکستان پر اسلام آباد مسلح افواج کی تکبیر کی صدائوں سے گونج اٹھا یوم پاکستان کی مشترکہ پریڈنے پاکستانیوں کا لہو گرما دیا، شاندار فلائنگ پاسٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے۔ 23مارچ آج کے دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21توپوں کی سلامی سے کیا گیا۔ پاکستان کی مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ شکرپڑیاں گرائونڈ اسلام آباد میں جاری ہے۔ تقریب میں پاکستان کے دوست ملک… Continue 23reading یوم پاکستان پر اسلام آباد مسلح افواج کی تکبیر کی صدائوں سے گونج اٹھا یوم پاکستان کی مشترکہ پریڈنے پاکستانیوں کا لہو گرما دیا، شاندار فلائنگ پاسٹ

دبئی امیگریشن کا کارنامہ، چھ برس سے بچھڑے پاکستانی والدین کو بیٹے سے ملادیا

datetime 23  مارچ‬‮  2018

دبئی امیگریشن کا کارنامہ، چھ برس سے بچھڑے پاکستانی والدین کو بیٹے سے ملادیا

دبئی(این این آئی) دبئی محکمہ امیگریشن نے بیٹے کو 6برس بعد والدین سے ملوادیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نوجوان دبئی میں نجی کمپنی میں ڈرائیوری کرتا تھا جبکہ اسکے معمر والدین پاکستان میں مقیم تھے۔معمولی تنخواہ ہونے کی وجہ سے نوجوان چھ برس سے پاکستان نہیں جاسکا تھا جبکہ اسکی خواہش تھی کہ وہ اپنے… Continue 23reading دبئی امیگریشن کا کارنامہ، چھ برس سے بچھڑے پاکستانی والدین کو بیٹے سے ملادیا

بھارتی حکومت بھارت کی نصف آبادی کو صحت کی انشورنس فراہم کرے گی

datetime 23  مارچ‬‮  2018

بھارتی حکومت بھارت کی نصف آبادی کو صحت کی انشورنس فراہم کرے گی

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی حکومت بھارت کی نصف آبادی کو صحت کی انشورنس فراہم کرے گی، انشورنس کے لئے ایک ارب 50کروڑ ڈالر مختص کر دئیے، 10کروڑ خاندان مستفید ہوں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے اپنے ملک کی نصف آبادی کو صحت کی انشورنس فراہم کرنے کے لیے ایک ارب 50 کروڑ ڈالر… Continue 23reading بھارتی حکومت بھارت کی نصف آبادی کو صحت کی انشورنس فراہم کرے گی

کوائف کے غیرقانون استعمال پر یورپی سربراہان کی فیس بک پر تنقید

datetime 23  مارچ‬‮  2018

کوائف کے غیرقانون استعمال پر یورپی سربراہان کی فیس بک پر تنقید

برسلز(این این آئی)یورپی سربراہان مملکت و حکومت نے کوائف کے غیر قانونی استعمال کے واقعات سامنے آنے کے بعد فیس بک پر کڑی تنقید کی ہے۔غیرملکی خبررساںں ادارے کے مطابق یورپی سربراہی اجلاس شروع ہونے سے قبل برسلز سے جاری کیے جانے والے ایک بیان کے مطابق سماجی ویب سائٹس کو نجی کوائف اور کسی… Continue 23reading کوائف کے غیرقانون استعمال پر یورپی سربراہان کی فیس بک پر تنقید

امریکی جنرل کا روس پر افغان طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کا الزام

datetime 23  مارچ‬‮  2018

امریکی جنرل کا روس پر افغان طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کا الزام

کابل/واشنگٹن (این این آئی)افغانستان میں امریکی افواج کے سربراہ جنرل جان نکولسن نے کہا ہے کہ روس نہ صرف طالبان کی مدد کر رہا ہے بلکہ انھیں اسلحہ بھی فراہم کر رہا ہے۔بی بی سی کیساتھ ایک انٹرویو میں جنرل جان نکولسن نے کہا کہ انھوں نے روسیوں کی جانب سے غیر مستحکم کرنے والی… Continue 23reading امریکی جنرل کا روس پر افغان طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے کا الزام

ویوو کا نیا فلیگ شپ فون طاقتور سیلفی کیمرے کے ساتھ

datetime 23  مارچ‬‮  2018

ویوو کا نیا فلیگ شپ فون طاقتور سیلفی کیمرے کے ساتھ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی کمپنی ویوو نے اپنا نیا فلیگ شپ فون وی 9 متعارف کرادیا ہے اور یہ بھی ایپل کے آئی فون ایکس (10) کے ڈیزائن سے متاثر ہے (یہاں تک کہ فون کا پچھلا حصہ بھی آئی فون سے ملتا جلتا ہے)۔ تاہم چینی کمپنی کا یہ نیا فون دلچسپ ٹیکنالوجی… Continue 23reading ویوو کا نیا فلیگ شپ فون طاقتور سیلفی کیمرے کے ساتھ

فیس بک کے بانی معافی مانگنے پر مجبور

datetime 23  مارچ‬‮  2018

فیس بک کے بانی معافی مانگنے پر مجبور

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کروڑوں صارفین کے ڈیٹا کو ایک ایپ کی جانب سے استعمال کرنے کے اسکینڈل پر آخرکار خاموشی توڑتے ہوئے کمپنی کی غلطیوں کو تسلیم کرلیا ہے۔ مارک زکربرگ نے سی این این کو بدھ کو انٹرویو دیتے ہوئے گزشتہ ہفتے سامنے آنے والے ڈیٹا اسکینڈل… Continue 23reading فیس بک کے بانی معافی مانگنے پر مجبور

کیا آپ بتا سکتے ہیں گھوڑا کس طرف جارہا ہے؟

datetime 23  مارچ‬‮  2018

کیا آپ بتا سکتے ہیں گھوڑا کس طرف جارہا ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیٹ پر آئے دن تصویری پہلیاں سامنے آتی رہتی ہیں مگر اس نئے معمے نے لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ نیچے آپ تصویر میں ایک گھوڑے کو دوڑتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں۔ بس آپ کو ثابت کرنا ہے کہ آپ کی نظر کتنی تیز ہے اور یہ بتانا ہے… Continue 23reading کیا آپ بتا سکتے ہیں گھوڑا کس طرف جارہا ہے؟