ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

ارمیلا ماٹونڈکر کی 10 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی

datetime 23  مارچ‬‮  2018

ارمیلا ماٹونڈکر کی 10 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی

ممبئی(این این آئی) نوے کی دہائی کی خوبرو اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر 10 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔نوے کی دہائی کی سپر اسٹار ارمیلا ماٹونڈکر تقریباً 10 سال بعد ایک بار پھر فلم نگری میں واپسی کے لیے تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ارمیلا ماٹونڈکر عرفان خان کی فلم’’بلیک میل‘‘کے… Continue 23reading ارمیلا ماٹونڈکر کی 10 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی

اوور ٹائم نہیں ہوگا، ملازمین آٹھ بجے کمپیوٹر بند کریں اور گھر جائیں،شمالی کوریا

datetime 23  مارچ‬‮  2018

اوور ٹائم نہیں ہوگا، ملازمین آٹھ بجے کمپیوٹر بند کریں اور گھر جائیں،شمالی کوریا

سیئول(این این آئی)جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول میں حکومت نے ملازمین کو دفتروں سے گھر وقت پر بھیجنے کے لیے ایک نئے اقدام کا اعلان کیا ہے جس میں تمام کمپیوٹر رات آٹھ بجے بند کرنا ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق حکومت کے ایک ترجمان نے کہاکہ اوور ٹائم کام کرنے کی روایت… Continue 23reading اوور ٹائم نہیں ہوگا، ملازمین آٹھ بجے کمپیوٹر بند کریں اور گھر جائیں،شمالی کوریا

چین پاکستان باہمی تعلقات خوشگوار انداز میں فروغ پار ہے ہیں،چین

datetime 23  مارچ‬‮  2018

چین پاکستان باہمی تعلقات خوشگوار انداز میں فروغ پار ہے ہیں،چین

بیجنگ (آ ئی این پی ) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے درمیان باہمی تعلقات خوشگوار انداز میں فروغ پار ہے ہیں، دونوں ممالک بیلٹ اینڈ روڈ کے تحت موثر تعاون کررہے ہیں۔ اس سے خطے میں امن و استحکام کے لئے مدد ملے گی۔ چین پاکستان… Continue 23reading چین پاکستان باہمی تعلقات خوشگوار انداز میں فروغ پار ہے ہیں،چین

سعود ی عرب سے 215پاکستانی ڈی پورٹ

datetime 23  مارچ‬‮  2018

سعود ی عرب سے 215پاکستانی ڈی پورٹ

لاہور(این این آئی ) سعود ی عرب نے 215پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا ۔ سعودی عرب سے ڈی پورٹ ہونیو الے 215پاکستانی سعودی ائیر لائن کی پرواز 3732کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچے جہاں امیگریشن حکام نے ضروری کارروائی کے بعد گھروں کو جانے کی اجازت دیدی ۔

بھارتی اداکارہ نے فلم انڈسٹری کی انتہائی شرمناک حقیقت بے نقاب کردی

datetime 23  مارچ‬‮  2018

بھارتی اداکارہ نے فلم انڈسٹری کی انتہائی شرمناک حقیقت بے نقاب کردی

ممبئی(این این آئی)بھارتی فلم انڈسٹری میں نووارد لڑکیوں کی عزت کے ساتھ جو کھیل کھیلے جاتے ہیں ان کا تذکرہ دبے دبے الفاظ میں پہلے بھی ہوتا تھا لیکن جس طرح اداکارہ سری ریڈی نے اس شرمناک داستان کے باب ساری دنیا کے سامنے کھول کر رکھ دئیے ہیں اس کا تو کسی نے کبھی… Continue 23reading بھارتی اداکارہ نے فلم انڈسٹری کی انتہائی شرمناک حقیقت بے نقاب کردی

بھارت کی تنگ دلی اور دشمنی کھل کر سامنے آگئی یوم پاکستان پر براہموس کروز میزائل چلا ڈالا

datetime 23  مارچ‬‮  2018

بھارت کی تنگ دلی اور دشمنی کھل کر سامنے آگئی یوم پاکستان پر براہموس کروز میزائل چلا ڈالا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی پاکستان دشمنی اور تنگ دلی عروج پر پہنچ گئی، یوم پاکستان کے موقع پر براہموس کروز میزائل کا تجربہ کر لیا۔ بھارتی خاتون وزیر دفاع نرملا سیتھا رامان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں بتایا کہ بھارت نے براہموس کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے،… Continue 23reading بھارت کی تنگ دلی اور دشمنی کھل کر سامنے آگئی یوم پاکستان پر براہموس کروز میزائل چلا ڈالا

پارٹیوں میں جگہ انتشار پھیلانے سے نہیں بنتی،سینیٹر پرویز رشید

datetime 23  مارچ‬‮  2018

پارٹیوں میں جگہ انتشار پھیلانے سے نہیں بنتی،سینیٹر پرویز رشید

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پارٹیوں میں جگہ انتشار پھیلانے سے نہیں بنتی، چوہدری نثار کبھی مسلم لیگ (ن) کے تنظیمی عہدیدار نہیں رہے، مریم نواز پارٹی کو بند گلی سے باہر لے کر آئیں، سب جانتے ہیں کہ مریم نواز کی… Continue 23reading پارٹیوں میں جگہ انتشار پھیلانے سے نہیں بنتی،سینیٹر پرویز رشید

یوم پاکستان پر چین کا پاک فوج کو شاندار تحفہ ایسا خطرناک ترین ہتھیارپاکستان کے حوالے کر دی جو دنیا میں کسی اور ملک کے پاس نہیں، بھارت ، امریکہ ، اسرائیل پر بجلیاں گرا دیں

datetime 23  مارچ‬‮  2018

یوم پاکستان پر چین کا پاک فوج کو شاندار تحفہ ایسا خطرناک ترین ہتھیارپاکستان کے حوالے کر دی جو دنیا میں کسی اور ملک کے پاس نہیں، بھارت ، امریکہ ، اسرائیل پر بجلیاں گرا دیں

بیجنگ(این این آئی)پاکستان نے میزائل پروگرام کو مزید بہتر بنانے کیلیے چین سے نیا ٹریکنگ سسٹم حاصل کرلیا جبکہ پاکستانی فوج نے اپنے نئے میزائلز کی تیاری اور آزمائش کیلیے چینی ساختہ نئے ٹریکنگ سسٹم کا استعمال بھی شروع کردیا ہے۔ اس نئے میزائل نظام کی بدولت پاکستان بیک وقت کئی شہروں کو نشانہ بناسکے… Continue 23reading یوم پاکستان پر چین کا پاک فوج کو شاندار تحفہ ایسا خطرناک ترین ہتھیارپاکستان کے حوالے کر دی جو دنیا میں کسی اور ملک کے پاس نہیں، بھارت ، امریکہ ، اسرائیل پر بجلیاں گرا دیں

نگران سیٹ اپ کیلئے نواز شریف سے نہیں بلکہ وزیر اعظم سے بات ہو گی ، خورشید شاہ

datetime 23  مارچ‬‮  2018

نگران سیٹ اپ کیلئے نواز شریف سے نہیں بلکہ وزیر اعظم سے بات ہو گی ، خورشید شاہ

لاہور( این این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سیدخورشید شاہ نے کہا ہے کہ نگران سیٹ اپ کیلئے نواز شریف سے نہیں بلکہ وزیر اعظم سے بات ہو گی ، اپوزیشن رہنمائوں سے رابطے کئے ہیں اوروہ اپنی جماعتوں میں بات کر کے نام دینگے ،چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے… Continue 23reading نگران سیٹ اپ کیلئے نواز شریف سے نہیں بلکہ وزیر اعظم سے بات ہو گی ، خورشید شاہ