نو منتخب17 آزادسینیٹرز کافیصلہ ہوگیا،حکومتی یا اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری ،کون کس جماعت کے ساتھ ہے؟ سب سامنے آگیا
اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ سیکرٹریٹ نے نومنتخب آزاد سینیٹرز کے حکومتی یا اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا،نو منتخب17 آزادسینیٹرز حکومتی اور 11سینیٹرزاپوزیشن بنچوں پر بیٹھیں گے۔6 فاٹا سینیٹرز نے علیحدہ گروپ تشکیل دیدیا، فاٹا گروپ کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر اورنگزیب خان ہونگے۔جمعرات کو سینیٹ سیکرٹریٹ کی طرف سے جاری کردہ… Continue 23reading نو منتخب17 آزادسینیٹرز کافیصلہ ہوگیا،حکومتی یا اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری ،کون کس جماعت کے ساتھ ہے؟ سب سامنے آگیا