دشمن کے متعدد شہروں، فوجی تنصیبات کو بیک وقت نشانہ بنانا ممکن ،جانتے ہیں چین نے پاکستان کوکونسا جدید ترین سسٹم فراہم کردیا؟
بیجنگ (این این آئی)چین نے پاکستان کے میزائل پروگرام کو مزید بہتر بنانے کیلئے نیا ٹریکنگ سسٹم فراہم کردیا۔ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ اخبار کے مطابق چین نے پاکستان کے میزائل پروگرام کے لیے موثر ٹریکنگ سسٹم فروخت کیا ہے جس کی مدد سے ملٹی وار ہیڈ میزائلز کی تیاری کی رفتار کو تیز کیا جاسکتا… Continue 23reading دشمن کے متعدد شہروں، فوجی تنصیبات کو بیک وقت نشانہ بنانا ممکن ،جانتے ہیں چین نے پاکستان کوکونسا جدید ترین سسٹم فراہم کردیا؟