اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

اختلافات شدت اختیا کر گئے، ماروی میمن نے اسحاق ڈار کو کہیں کا نہ چھوڑا شادی کے وقت ماروی میمن نے نکاح نامے میں حق مہر کے طور پر کتنی بڑی رقم لکھوا رکھی ہے، شریف خاندان کے اہم ترین راز سامنے آنے کا امکان

نقیب اللہ محسود کا ایک اور دوست دن دیہاڑے قتل ،منال خان کو کیسے نشانہ بنایا گیا،وجہ کیا بنی؟

datetime 26  مارچ‬‮  2018

نقیب اللہ محسود کا ایک اور دوست دن دیہاڑے قتل ،منال خان کو کیسے نشانہ بنایا گیا،وجہ کیا بنی؟

کراچی(سی پی پی) شہر قائد میں ماورائے عدالت قتل کیے گئے 27 سالہ نقیب اللہ محسود کے نوجوان دوست منال خان کو قتل کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ نوجوان منال خان کو گلشن بنیر میں اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ اپنی گاڑی میں جارہا تھا اور… Continue 23reading نقیب اللہ محسود کا ایک اور دوست دن دیہاڑے قتل ،منال خان کو کیسے نشانہ بنایا گیا،وجہ کیا بنی؟

چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

datetime 26  مارچ‬‮  2018

چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ

بیجنگ(آئی این پی /شنہوا)چینی کرنسی مارکیٹ میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ،زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 79بیسلک پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.3193کی شرح پر بند ہوا ۔

دانیال عزیز توہین عدالت کیس۔۔لیگی رہنما کی قسمت کا فیصلہ، جمعہ کو دن گیارہ بجے کیا ہونے جا رہا ہے، سپریم کورٹ سےبڑی خبر آگئی

datetime 26  مارچ‬‮  2018

دانیال عزیز توہین عدالت کیس۔۔لیگی رہنما کی قسمت کا فیصلہ، جمعہ کو دن گیارہ بجے کیا ہونے جا رہا ہے، سپریم کورٹ سےبڑی خبر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اور ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوئی ، کیس کی سماعت جسٹس عظمت سعید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ سماعت کے دوران استغاثہ کی طرف سے گواہان کی لسٹ نہ دینے پر دانیال عزیز کے وکیل… Continue 23reading دانیال عزیز توہین عدالت کیس۔۔لیگی رہنما کی قسمت کا فیصلہ، جمعہ کو دن گیارہ بجے کیا ہونے جا رہا ہے، سپریم کورٹ سےبڑی خبر آگئی

32ہزارسرکاری افسران کا ذاتی معلومات چھپانے کا انکشاف ،جانتے ہیں کتنے افسران اور انکی بیگمات دہری شہریت رکھتی ہیں؟

datetime 26  مارچ‬‮  2018

32ہزارسرکاری افسران کا ذاتی معلومات چھپانے کا انکشاف ،جانتے ہیں کتنے افسران اور انکی بیگمات دہری شہریت رکھتی ہیں؟

اسلام آباد(سی پی پی) سپریم کورٹ میں دوران سماعت انکشاف ہوا ہے کہ ملک بھرمیں ایک لاکھ 72 ہزار سرکاری افسران میں سے 32 ہزار نے حکومتی ریکارڈ میں اپنی ذاتی معلومات کا درست اندراج نہیں کرایا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے ججز اور سرکاری… Continue 23reading 32ہزارسرکاری افسران کا ذاتی معلومات چھپانے کا انکشاف ،جانتے ہیں کتنے افسران اور انکی بیگمات دہری شہریت رکھتی ہیں؟

آنے والے سالوں میں ملک کے اندر کون سی آفت آنیوالی ہے؟وفاقی حکومت نے خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 26  مارچ‬‮  2018

آنے والے سالوں میں ملک کے اندر کون سی آفت آنیوالی ہے؟وفاقی حکومت نے خطرناک پیش گوئی کردی

اسلام آباد(آن لائن،سی پی پی ،مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے آنیوالے برسوں میں ملک میں خشک سالی کے خطرات کی پیش گوئی کردی ہے ۔موسمیاتی تبدیلی اور بارشوں کی شرح میں ہونے والی کمی کے پیش نظر حکومت نے ملک کے مختلف حصوں میں خشک سالی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے صوبائی سطح پر… Continue 23reading آنے والے سالوں میں ملک کے اندر کون سی آفت آنیوالی ہے؟وفاقی حکومت نے خطرناک پیش گوئی کردی

یمن میں دوبارہ ہیضہ پھیل جانے کا خطرہ ہے، یونیسیف

datetime 26  مارچ‬‮  2018

یمن میں دوبارہ ہیضہ پھیل جانے کا خطرہ ہے، یونیسیف

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں ہیضہ پھر سے وبائی شکل اختیار کر سکتا ہے۔ امدادی اداروں کو یمن میں متاثرہ شہریوں تک رسائی دی جائے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یونیسیف نے کہاکہ امدادی اداروں کو یمن میں متاثرہ شہریوں تک رسائی دی جائے۔ یونیسیف… Continue 23reading یمن میں دوبارہ ہیضہ پھیل جانے کا خطرہ ہے، یونیسیف

پی ایس ایل فور کے میچز کراچی، لاہور،ملتان اور حیدرآباد میں بھی ہوں گے، نجم سیٹھی

datetime 26  مارچ‬‮  2018

پی ایس ایل فور کے میچز کراچی، لاہور،ملتان اور حیدرآباد میں بھی ہوں گے، نجم سیٹھی

کراچی(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگلے پی ایس ایل کے میچز کراچی، لاہور،ملتان اور حیدرآباد میں بھی ہوں گے، ریگ ڈیکسن کی رپورٹ نے پی ایس ایل فائنل کراچی میں کروانے میں اہم کردار ادا کیا،نیشنل اسٹیڈیم کراچی کو آپ گریڈ کرنے کا سلسلہ جاری… Continue 23reading پی ایس ایل فور کے میچز کراچی، لاہور،ملتان اور حیدرآباد میں بھی ہوں گے، نجم سیٹھی

اسے شرم نہیں آتی ، دل کی تکلیف کا جھوٹ بول کر ہسپتال میں محفلیں جماتا رہا، اب بھی جھوٹ بول رہا ہے، توہین عدالت کیس کے دوران چیف جسٹس نے نہال ہاشمی کو دھو کر رکھ دیا،

datetime 26  مارچ‬‮  2018

اسے شرم نہیں آتی ، دل کی تکلیف کا جھوٹ بول کر ہسپتال میں محفلیں جماتا رہا، اب بھی جھوٹ بول رہا ہے، توہین عدالت کیس کے دوران چیف جسٹس نے نہال ہاشمی کو دھو کر رکھ دیا،

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں نہال ہاشمی توہین عدالت کیس کی سماعت ، نہال ہاشمی نے سپریم کورٹ میں معافی کی اپیل کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں آج نہال ہاشمی کی توہین عدالت کیس کی سماعت ہوئی، ن لیگ کے رہنما نے سپریم کورٹ سے معافی کی اپیل کر دی ہے۔ نہال… Continue 23reading اسے شرم نہیں آتی ، دل کی تکلیف کا جھوٹ بول کر ہسپتال میں محفلیں جماتا رہا، اب بھی جھوٹ بول رہا ہے، توہین عدالت کیس کے دوران چیف جسٹس نے نہال ہاشمی کو دھو کر رکھ دیا،