اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

یکم اپریل سے لاہور ،اسلام آباد موٹر وے پر صرف ایم ٹیگ والی گاڑیاں سفر کر سکیں گی ، ایم ٹیگ کہاں سے ملے گا؟

datetime 26  مارچ‬‮  2018

یکم اپریل سے لاہور ،اسلام آباد موٹر وے پر صرف ایم ٹیگ والی گاڑیاں سفر کر سکیں گی ، ایم ٹیگ کہاں سے ملے گا؟

لاہور( این این آئی)یکم اپریل سے لاہور اور اسلام آباد موٹر وے پر صرف ایم ٹیگ والی گاڑی سفر کر سکیں گی ،مرحلہ وار پورے ملک کی موٹر ویز پر اس کا اطلاق ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ایف ڈبلیو او نے پہلے مرحلے میں لاہور ،اسلا م آباد اور اسلام آباد ،لاہور موٹر وے پر… Continue 23reading یکم اپریل سے لاہور ،اسلام آباد موٹر وے پر صرف ایم ٹیگ والی گاڑیاں سفر کر سکیں گی ، ایم ٹیگ کہاں سے ملے گا؟

وٹامن ڈی کی کمی ظاہر کرنے والی 5 علامات

datetime 26  مارچ‬‮  2018

وٹامن ڈی کی کمی ظاہر کرنے والی 5 علامات

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک) انسانی صحت کے لیے وٹامن ڈی کا ہونا لازمی ہے، اس کی بدولت جہاں انسان کا جسم مضبوط رہتا ہے، وہیں کئی بیماریوں سے بھی محفوظ رہا جاسکتا ہے۔ ذیادہ تر وٹامن ڈی کی کمی کے شکار افراد بد ہاضمے، موسمی ڈپریشن، موٹاپے، مدافعتی کمزوری، ڈیمینشیا، جلد اور خارش جیسے امراض… Continue 23reading وٹامن ڈی کی کمی ظاہر کرنے والی 5 علامات

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے۔۔نواز شریف دل کے مریض اور انکی اہلیہ شدید بیمارہیں،کیپٹن صفدر اپنے سسر اور سابق وزیراعظم کو جیل کیوں بھجوانا چاہتے ہیں، معروف کالم نگار نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2018

گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے۔۔نواز شریف دل کے مریض اور انکی اہلیہ شدید بیمارہیں،کیپٹن صفدر اپنے سسر اور سابق وزیراعظم کو جیل کیوں بھجوانا چاہتے ہیں، معروف کالم نگار نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف دل کے مریض ان کی اہلیہ کلثوم نواز لندن میں زیر علاج، کیپٹن صفدر نواز شریف کو جیل بھجوانا چاہتے ہیں ،معروف کالم نگار اسرار احمد رانا کا اپنے کالم میں انکشاف۔ ملک کے معروف کالم نگار اسرار احمد رانا اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ میاں صاحب آپ میری بات… Continue 23reading گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے۔۔نواز شریف دل کے مریض اور انکی اہلیہ شدید بیمارہیں،کیپٹن صفدر اپنے سسر اور سابق وزیراعظم کو جیل کیوں بھجوانا چاہتے ہیں، معروف کالم نگار نے بڑی سازش سے پردہ اٹھا دیا

حکومتی حکام کو کوئلے کی درآمد پر عائد کردہ 5فیصد درآمدی ڈیوٹی فوری طور پر واپس لینی چاہیے ،ایف پی سی سی آئی

datetime 26  مارچ‬‮  2018

حکومتی حکام کو کوئلے کی درآمد پر عائد کردہ 5فیصد درآمدی ڈیوٹی فوری طور پر واپس لینی چاہیے ،ایف پی سی سی آئی

لاہور ( این این آئی)حکومتی حکام کو کوئلے کی درآمد پر عائد کردہ 5فیصد درآمدی ڈیوٹی فوری طور پر واپس لے لینی چاہیے او ر کوئلے کی درآمد ڈیوٹی فری ہونی چاہیے تا کہ کوئلے پر چلنے والے پاور پروجیکٹس پر جو بہت بڑی سرمایہ کاری کی گئی ہے اس کو بچایا جا سکے۔ ان… Continue 23reading حکومتی حکام کو کوئلے کی درآمد پر عائد کردہ 5فیصد درآمدی ڈیوٹی فوری طور پر واپس لینی چاہیے ،ایف پی سی سی آئی

زندگی میں کینسر سے کیسے بچا جائے؟

datetime 26  مارچ‬‮  2018

زندگی میں کینسر سے کیسے بچا جائے؟

برطانیہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اپنے طرز زندگی میں چند معمولی سی تبدیلیاں لاکر ہر سال ہزاروں کینسر کے کیسز کی روک تھام کی جاسکتی ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ کینسر ریسرچ یوکے کی تحقیق میں بتایا گیا کہ طرز زندگی کی تبدیلیاں جیسے ورزش کرنے اور جسمانی وزن… Continue 23reading زندگی میں کینسر سے کیسے بچا جائے؟

ایم کیو ایم کنوینر شپ کا معاملہ ،الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنا دیا

datetime 26  مارچ‬‮  2018

ایم کیو ایم کنوینر شپ کا معاملہ ،الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے فاروق ستارکو پارٹی کی کنونئیر شپ سے ہٹا دیا اورانٹرا پارٹی کے الیکشن کو کالعدم قرار دے دیا۔پیر کے روز الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کے رہنما خا لد مقبول صدیقی کی درخواست کو قابل سماعت قرار دے دیا اور اس حوالے سے مختصر فیصلہ بھی جاری کر دیا… Continue 23reading ایم کیو ایم کنوینر شپ کا معاملہ ،الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنا دیا

سیاسی چوہیاں کیسے پارٹی پارٹی پھرتی سیاسی کشتیاں تبدیل کرتی ہیں، ماروی میمن کی موقع پرستی اور بیوفائی پر معروف کالم نگار کا دلچسپ تبصرہ

datetime 26  مارچ‬‮  2018

سیاسی چوہیاں کیسے پارٹی پارٹی پھرتی سیاسی کشتیاں تبدیل کرتی ہیں، ماروی میمن کی موقع پرستی اور بیوفائی پر معروف کالم نگار کا دلچسپ تبصرہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ماروی میمن اور اسحاق ڈار کے درمیان اختلافات کی خبریں میڈیا کی زینت بن رہی ہیں اور ماروی میمن نے ن لیگ کی اعلیٰ قیادت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں شدید تنقید کی ہے۔ ملک کے معروف کالم نگار اسرار رانا اپنے… Continue 23reading سیاسی چوہیاں کیسے پارٹی پارٹی پھرتی سیاسی کشتیاں تبدیل کرتی ہیں، ماروی میمن کی موقع پرستی اور بیوفائی پر معروف کالم نگار کا دلچسپ تبصرہ

ہر گھر میں موجود اس مصالحے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

datetime 26  مارچ‬‮  2018

ہر گھر میں موجود اس مصالحے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) زیرہ ایسا مصالحہ ہے جو ہر گھر میں ہی موجود ہوتا ہے اور کھانوں کا ذائقہ دوبالا کرتا ہے۔ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ زیرہ کے پانی کا نہار منہ استعمال آپ کو توند کے مسئلے سے بہت کم عرصے میں نجات دلاسکتا ہے؟ جی ہاں 2 کھانے کے چمچ… Continue 23reading ہر گھر میں موجود اس مصالحے کا یہ فائدہ جانتے ہیں؟

مارک زکربرگ ایک ہفتے میں 10 ارب ڈالرز سے محروم ہوگئے

datetime 26  مارچ‬‮  2018

مارک زکربرگ ایک ہفتے میں 10 ارب ڈالرز سے محروم ہوگئے

نیویارک(آئی این پی)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’’فیس بک‘‘ کے بانی مارک زکربرگ ایک ہفتے میں 10 ارب ڈالرز سے محروم ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیمبرج اینالیٹکا کی جان سے 5 کروڑ صارفین کے ڈیٹا کے غلط استعمال کے اسکینڈل کے نتیجے میں فیس بک کے حصص کی قیمتیں تیزی سے گریں اور… Continue 23reading مارک زکربرگ ایک ہفتے میں 10 ارب ڈالرز سے محروم ہوگئے