اب ڈو میسائل بنوانا ہے تو پھر کہیں بھی جانے کی ضرورت نہیں،نئے طریقہ کار پر عملدرآمد شروع، ہزاروں طلباء و طالبات کوڈومیسائل جاری کر دیئے گئے
پشاور ( آئی این پی)ضلعی انتظامیہ نے جنوری 2018 سے محکمہ تعلیم کے زریعے دسویں جماعت کے 14000 طلباء و طالبات کوسکول لیول پر ڈومیسائل جاری کر دیے۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر پشاور اسلام زیب کی ہدایت پر محکمہ تعلیم کو 14000 فری ڈومیسائل دیے گئے جو کہ سکولوں میں دسویں کلاس کے طلباء… Continue 23reading اب ڈو میسائل بنوانا ہے تو پھر کہیں بھی جانے کی ضرورت نہیں،نئے طریقہ کار پر عملدرآمد شروع، ہزاروں طلباء و طالبات کوڈومیسائل جاری کر دیئے گئے