جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

کشمیر میں بھارتی جارحیت سے عالمی امن و سلامتی کو خطرہ ہے،ملیحہ لودھی

datetime 7  اپریل‬‮  2018

کشمیر میں بھارتی جارحیت سے عالمی امن و سلامتی کو خطرہ ہے،ملیحہ لودھی

نیویارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستانی مشن اقوام متحدہ میں کشمیریوں کی آواز ہے ، کشمیریوں کو ان کے حقوق ملنے چاہئیں، کشمیر میں بھارتی جارحیت سے عالمی امن و سلامتی کو خطرہ ہے، بھارت کو کشمیر میں اپنی بربریت روکنی ہوگی،مسئلہ کشمیر… Continue 23reading کشمیر میں بھارتی جارحیت سے عالمی امن و سلامتی کو خطرہ ہے،ملیحہ لودھی

سوشل میڈیا پر خبریں پھیلانے کا مقصد پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنا ہے،احسن اقبال

datetime 7  اپریل‬‮  2018

سوشل میڈیا پر خبریں پھیلانے کا مقصد پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنا ہے،احسن اقبال

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے اسلام آباد کی فلاحی اور ترقیاتی سکیموں کیلئے بجٹ فندز مختص کئے ہیں جس میں واٹر اسکیم ٹرانسپورٹ اسکیم ‘ سڑک کی تعمیر اور تزین و آرائش جیسے منصوبے شامل ہیں ‘ جشن بہاراں کی تقریبات میں تفریح… Continue 23reading سوشل میڈیا پر خبریں پھیلانے کا مقصد پاک چین تعلقات کو سبوتاژ کرنا ہے،احسن اقبال

ریلوے کارکردگی بارے عدالتی ریمارکس سے دلی دکھ ہوا، خواجہ سعد رفیق

datetime 7  اپریل‬‮  2018

ریلوے کارکردگی بارے عدالتی ریمارکس سے دلی دکھ ہوا، خواجہ سعد رفیق

لاہور(آئی این پی ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریلوے کارکردگی بارے عدالتی ریمارکس سے دلی دکھ ہواہے۔ معزز عدالت کو پانچ سالہ کارکردگی پر خود بریف کرنے کیلئے ہر وقت حاضر ہوں، ہم نے کبھی نہیں کہا کہ ریلوے منافع میں ہے،پاک ریلویز کی کارکردگی جانچنے کا پیمانہ محض… Continue 23reading ریلوے کارکردگی بارے عدالتی ریمارکس سے دلی دکھ ہوا، خواجہ سعد رفیق

طلاق سے بچنا ہے تو شادی کتنی عمر سے پہلے نہ کی جائے ؟جمائما نے دلچسپ حل پیش کردیا

datetime 7  اپریل‬‮  2018

طلاق سے بچنا ہے تو شادی کتنی عمر سے پہلے نہ کی جائے ؟جمائما نے دلچسپ حل پیش کردیا

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے برطانیہ میں طلاق کی بڑھتی شرح کو روکنے کے لیے دلچسپ حل پیش کردیا۔جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ٹوئٹ شیئر کی جس میں انہوں نے برطانوی معاشرے میں شادی کے رشتے کو بچانے کے لیے… Continue 23reading طلاق سے بچنا ہے تو شادی کتنی عمر سے پہلے نہ کی جائے ؟جمائما نے دلچسپ حل پیش کردیا

سنگین غداری کیس،پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کی تشکیل مکمل

datetime 7  اپریل‬‮  2018

سنگین غداری کیس،پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کی تشکیل مکمل

اسلام آباد(آئی این پی ) سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کے لیے خصوصی عدالت کی تشکیل مکمل ہوگئی،چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے خصوصی عدالت سربراہ اور رکن کیلئے وزارت قانون کے خط پر نامزدگیوں کی منظوری دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کو خصوصی… Continue 23reading سنگین غداری کیس،پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کی تشکیل مکمل

امریکامیں غیرقانونی تارکین کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم

datetime 7  اپریل‬‮  2018

امریکامیں غیرقانونی تارکین کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم

واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں غیر قانونی تارکین وطن وکن کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم ہوگئی ،امریکا میں غیرقانونی تارکین کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم کرنے کی سمری پر صدر ٹرمپ نے دستخط کر دیئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا میں غیر قانونی تارکین وطن وکن کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی… Continue 23reading امریکامیں غیرقانونی تارکین کو پکڑ کر چھوڑنے کی پالیسی ختم

کرپشن الزامات بڑے ملک کے سابق صدرنے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

datetime 7  اپریل‬‮  2018

کرپشن الزامات بڑے ملک کے سابق صدرنے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

ریوڈی جنیرول(این این آئی)برازیل کے سابق صدر ڈی سلوا نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برازیل کے سابق صدر لوئیز لولا ڈی سلوا کو کرپشن کے الزامات پر مجرم قرار دیتے ہوئے ساڑھے12 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی تاہم انہوں نے مقررہ وقت میں خود کو پولیس کے… Continue 23reading کرپشن الزامات بڑے ملک کے سابق صدرنے خود کو پولیس کے حوالے کردیا

امریکا کی نئی پابندیاں ہماری قوم پرحملہ ، بھرپور جواب دیں گے،روس

datetime 7  اپریل‬‮  2018

امریکا کی نئی پابندیاں ہماری قوم پرحملہ ، بھرپور جواب دیں گے،روس

ماسکو (این این آئی)روس کی حکومت نے امریکا کی جانب سے روسی تاجروں اور کمپنیوں پر نئی پابندیوں کو روسی قوم پر حملے کے مترادف قرار دیتے ہوئے ان کا بھرپور مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی سفیر نے اپنے 30 منٹ طویل خطاب میں کہا کہ انہوں… Continue 23reading امریکا کی نئی پابندیاں ہماری قوم پرحملہ ، بھرپور جواب دیں گے،روس

سلمان خان کی مشکلات میں مزید اضافہ،درخواست ضمانت پر فیصلہ سنانے والے جج کیساتھ راتوں رات کیا ہوگیا؟صورتحال تشویشناک

datetime 7  اپریل‬‮  2018

سلمان خان کی مشکلات میں مزید اضافہ،درخواست ضمانت پر فیصلہ سنانے والے جج کیساتھ راتوں رات کیا ہوگیا؟صورتحال تشویشناک

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کالے ہرن کے شکار کے کیس میں گرفتار بالی وڈ اسٹار سلمان خان کی درخواست ضمانت سن کر اس پر فیصلہ محفوظ کرنے والے جج کا تبادلہ کردیا گیا۔سلمان خان نے گزشتہ روز اپنی سزا پر ضمانت کے لیے درخواست دائر کی تھی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرکے آج سنانے… Continue 23reading سلمان خان کی مشکلات میں مزید اضافہ،درخواست ضمانت پر فیصلہ سنانے والے جج کیساتھ راتوں رات کیا ہوگیا؟صورتحال تشویشناک