ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

فیصلہ اقامہ پر آیا،غلط فیصلے کے بعد غلط کیس سے حقائق نکل رہے ہیں،نوازشریف

datetime 12  اپریل‬‮  2018

فیصلہ اقامہ پر آیا،غلط فیصلے کے بعد غلط کیس سے حقائق نکل رہے ہیں،نوازشریف

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ اقامے پر آیا اور جھوٹ ثابت ہوا ٗ غلط فیصلے کے بعد غلط کیس سے حقائق نکل رہے ہیں ٗ پارٹی چھوڑ کر جانے والے سونے جیسے لوگ نہیں تھے ٗ تکلف دہ کہانی کی کھوج لگانی چاہیے… Continue 23reading فیصلہ اقامہ پر آیا،غلط فیصلے کے بعد غلط کیس سے حقائق نکل رہے ہیں،نوازشریف

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اسپین کے سرکاری دورے پر میڈرڈ پہنچ گئے

datetime 12  اپریل‬‮  2018

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اسپین کے سرکاری دورے پر میڈرڈ پہنچ گئے

میڈرڈ (این این آئی)سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فرانس کا تین روزہ دورہ مکمل کر کے اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ پہنچ گئے ہیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی شاہی دیوان کے ایک بیان میں کہاگیاکہ ولی عہد شہزادہ محمد خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہدایت اور ہسپانوی… Continue 23reading سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اسپین کے سرکاری دورے پر میڈرڈ پہنچ گئے

دہشت گردی کے خلاف جنگ اولین تر جیح ہے،سعودی عرب، فرانس

datetime 12  اپریل‬‮  2018

دہشت گردی کے خلاف جنگ اولین تر جیح ہے،سعودی عرب، فرانس

پیرس(این این آئی)سعودی عرب اور فرانس نے کہا ہے کہ دونوں ملک دہشت گردی کی لعنت کے خلاف جاری جنگ میں ایک دوسرے کے ساتھ بھرپور تعاون جاری رکھیں گے۔عرب ٹی وی کے مطابق بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ فرانس تاریخی اور دونوں ملکوں کے… Continue 23reading دہشت گردی کے خلاف جنگ اولین تر جیح ہے،سعودی عرب، فرانس

ہمارا راستہ گالی نہیں خوشحالی ہے ،عوامی خدمت کا یہ سفر آئندہ بھی جاری رکھیں گے ،پرویز ملک

datetime 12  اپریل‬‮  2018

ہمارا راستہ گالی نہیں خوشحالی ہے ،عوامی خدمت کا یہ سفر آئندہ بھی جاری رکھیں گے ،پرویز ملک

لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن)لاہور کے صدر و وفاقی وزیر محمد پرویز ملک اور صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ ہمارا راستہ گالی نہیں، خوشحالی ہے ،مخالفین نے الزامات کی سیاست کی اور ہم نے عوام سے کئے وعدے پورے کئے، دن رات محنت کی اور عوام کی خدمت… Continue 23reading ہمارا راستہ گالی نہیں خوشحالی ہے ،عوامی خدمت کا یہ سفر آئندہ بھی جاری رکھیں گے ،پرویز ملک

زیادتی کے مرتکب چلی کے بشپ کا دفاع، پوپ فرانسس نے معافی مانگ لی

datetime 12  اپریل‬‮  2018

زیادتی کے مرتکب چلی کے بشپ کا دفاع، پوپ فرانسس نے معافی مانگ لی

ویٹی کن سٹی(این این آئی)بچوں سے زیادتی کو نظرانداز کرنے والے چلی کے بشپ کے دفاع پر پوپ فرانسس نے معافی مانگ لی ،چلی کے بشپ پر متاثرین نے اسکینڈل کو نظرانداز کرنے کا الزام لگایا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پوپ نے اپنے خط میں کہا کہ سچی اور متوازن معلومات نہ ہونے کے… Continue 23reading زیادتی کے مرتکب چلی کے بشپ کا دفاع، پوپ فرانسس نے معافی مانگ لی

تیز آندھی سے تاج محل کوشدید نقصان،12فٹ بلند مینار گر گیا

datetime 12  اپریل‬‮  2018

تیز آندھی سے تاج محل کوشدید نقصان،12فٹ بلند مینار گر گیا

آگرہ (این این آئی)بھارت کے شہر آگرہ میںگزشتہ شب تیزآندھی کے باعث تاج محل کوجزوی نقصان پہنچا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 130کلومیٹرفی گھنٹے کی رفتارسے چلنے والی آندھی سے جنوبی میناراورشاہی دروازے متاثر ہوئے ۔آندھی کے سبب تاج محل جنوبی دروازے کامینارگرگیاجبکہ چھوٹاسفیدگنبدبھی متاثر ہوا ۔تاج محل کے مرکزی دروازہ روضہ کا12فٹ بلندمیناربھی آندھی سے… Continue 23reading تیز آندھی سے تاج محل کوشدید نقصان،12فٹ بلند مینار گر گیا

متحدہ عرب امارات فیس بُک استعمال کرنے والے ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا

datetime 12  اپریل‬‮  2018

متحدہ عرب امارات فیس بُک استعمال کرنے والے ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات 2017 میں فیس بک استعمال کرنے والے ممالک کی فہرست میں سب سے پہلے نمبر پر آگیا ہے کیونکہ 2017 میں متحدہ عرب امارت میں فیس استعمال کرنے والے صارفین میں 85.1 فیصدکا اضافہ ہوا ہے ۔ فیس بُک کے اعدادوشمار کے مطابق 2018 میں متحدہ عرب امارت کے… Continue 23reading متحدہ عرب امارات فیس بُک استعمال کرنے والے ممالک کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا

سعودی عرب اوراس کے اتحادی قطر کے ساتھ تنازع فوری حل کریں، ٹرمپ

datetime 12  اپریل‬‮  2018

سعودی عرب اوراس کے اتحادی قطر کے ساتھ تنازع فوری حل کریں، ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے شاہ سلمان سے مطالبہ کیا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی قطر کے ساتھ جاری تنازع کو فوری حل کریں تاکہ ایران کے خلاف ایک مضبوط اتحاد بنایا جاسکے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر نے یہ گفتگو شاہ سلمان بن عبدالعزیز… Continue 23reading سعودی عرب اوراس کے اتحادی قطر کے ساتھ تنازع فوری حل کریں، ٹرمپ

امریکا اور روس کے درمیان لفظی جنگ، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

datetime 12  اپریل‬‮  2018

امریکا اور روس کے درمیان لفظی جنگ، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے معاملے پر روس اور امریکا کے درمیان لفظی جنگ میں شدت آنے کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں تین سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ اس کشیدگی کا اثر دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس اور تیل کی قیمتوں میں بھی دیکھنے میں آیا۔ عالمی منڈی… Continue 23reading امریکا اور روس کے درمیان لفظی جنگ، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ