پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کو شدید خدشات لاحق ہیں ،عالمی بینک
اسلام آباد (این این آئی)عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں قلیل مدتی اقتصادی نقطہ نظر کیلئے میکرو اکنامک استحکام کو شدید خدشات لاحق ہیں اور بیرونی اور اندرونی عدم توازن کو دور کرنے کیلئے قلیل مدتی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی بینک نے اپنی جنوبی ایشیائی اقتصادی رپورٹ میں… Continue 23reading پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کو شدید خدشات لاحق ہیں ،عالمی بینک