بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

اپنے کہے پر قائم ہوں کہ نوازشریف جیل جائیں گے ،شیخ رشید

datetime 16  اپریل‬‮  2018

اپنے کہے پر قائم ہوں کہ نوازشریف جیل جائیں گے ،شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپنے کہے پر قائم ہوں کہ نوازشریف جیل جائیں گے۔پیر کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ الیکشن 2018 کو کسی حادثے کا اندیشہ ہے، الیکشن تاخیر سے نومبر تک بھی ہو سکتے ہیں، عام انتخابات… Continue 23reading اپنے کہے پر قائم ہوں کہ نوازشریف جیل جائیں گے ،شیخ رشید

فواد عالم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے پر شائقین کا شدید ردعمل جانتے ہیں چیف جسٹس سے کیا مطالبہ کردیا؟

datetime 16  اپریل‬‮  2018

فواد عالم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے پر شائقین کا شدید ردعمل جانتے ہیں چیف جسٹس سے کیا مطالبہ کردیا؟

لاہور(آن لائن )دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے اور ایک مرتبہ فواد عالم کے قومی ٹیم سے اخراج پر ٹوئٹر پر صارفین نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ اوسط اور بہترین فٹنس کے حامل فواد… Continue 23reading فواد عالم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے پر شائقین کا شدید ردعمل جانتے ہیں چیف جسٹس سے کیا مطالبہ کردیا؟

بیوی کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کرنیوالا پنجاب پولیس کا ایس پی اشتہاری قرار، بیوی کیساتھ ایسا کیوں کیا؟دوست کیساتھ مل کر کیا گل کھلاتا رہا؟ایساشرمناک انکشاف کہ ہر کسی کا شرم سے چہرہ لال ہو جائے

datetime 16  اپریل‬‮  2018

بیوی کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کرنیوالا پنجاب پولیس کا ایس پی اشتہاری قرار، بیوی کیساتھ ایسا کیوں کیا؟دوست کیساتھ مل کر کیا گل کھلاتا رہا؟ایساشرمناک انکشاف کہ ہر کسی کا شرم سے چہرہ لال ہو جائے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بیوی کی نازیبا ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والا پنجاب پولیس کا ایس پی انتہائی مطلوب اشتہاری قرار۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے اپنی بیوی کی نازیبا ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لود کرنے والے پنجاب کے ایس پی جنید ارشد کو… Continue 23reading بیوی کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کرنیوالا پنجاب پولیس کا ایس پی اشتہاری قرار، بیوی کیساتھ ایسا کیوں کیا؟دوست کیساتھ مل کر کیا گل کھلاتا رہا؟ایساشرمناک انکشاف کہ ہر کسی کا شرم سے چہرہ لال ہو جائے

میری شادی میں کون رکاوٹ تھا؟رؤف صدیقی کا دلچسپ جواب

datetime 16  اپریل‬‮  2018

میری شادی میں کون رکاوٹ تھا؟رؤف صدیقی کا دلچسپ جواب

کراچی (سی پی پی )حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی کا کہنا ہے کہ اپنی شادی میں واحد رکاوٹ وہ خود تھے۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں انہوں نے اپنی تاخیر سے شادی، پیش آنے والی رکاوٹوں اور ایم کیو ایم… Continue 23reading میری شادی میں کون رکاوٹ تھا؟رؤف صدیقی کا دلچسپ جواب

امریکہ میں ہر طرف تباہی ہی تباہی ،متعد د افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

datetime 16  اپریل‬‮  2018

امریکہ میں ہر طرف تباہی ہی تباہی ،متعد د افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ کے وسطی علاقوں میں آنیوالے برفانی طوفان اور شدید بارشوں کیوجہ سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے جس کے بعد متعد پروازیں منسوخ کردی گئیں اور سڑکوں پر ہر قسم کی آمدرفت بھی معطل ہو گئی،جبکہ مختلف حادثات میں 5افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔پیر کو امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کی… Continue 23reading امریکہ میں ہر طرف تباہی ہی تباہی ،متعد د افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

مکہ مسجد دھماکہ کیس؛تمام شدت پسند ہندو ملزمان رہا،ایسا کیو ں کیا؟ بھارتی عدالت کے ریمارکس سے مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہردوڑ گئی

datetime 16  اپریل‬‮  2018

مکہ مسجد دھماکہ کیس؛تمام شدت پسند ہندو ملزمان رہا،ایسا کیو ں کیا؟ بھارتی عدالت کے ریمارکس سے مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہردوڑ گئی

حیدر آباددکن(آن لائن)بھارتی عدالت نے مکہ مسجد دھماکے کے تمام ہندو انتہا پسند ملزمان کو ناکافی شواہد کی بنا پر رہا کردیا ہے۔پیر کو حیدرآباد کی خصوصی تحقیقاتی عدالت نے کئی برس تک چلنے والے مکہ مسجد دھماکے کیس کے تمام ملزمان کو بری کردیا،عدالتی فیصلے میں لکھا گیا کہ ملزمان کیخلاف شواہد ناکافی ہیں،اس… Continue 23reading مکہ مسجد دھماکہ کیس؛تمام شدت پسند ہندو ملزمان رہا،ایسا کیو ں کیا؟ بھارتی عدالت کے ریمارکس سے مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہردوڑ گئی

کیون پیٹرسن نے آئی پی ایل میں امپائرز سے متعلق اہم انکشاف کر دیا

datetime 16  اپریل‬‮  2018

کیون پیٹرسن نے آئی پی ایل میں امپائرز سے متعلق اہم انکشاف کر دیا

نئی دہلی(آن لائن)سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے چند یادگار اننگز کھیل رکھی ہیں اور پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین غیر ملکی کھلاڑیوں میں شامل ہوتے ہیں۔پیٹرسن ہر قسم کی کرکٹ سے ریٹائر ہونے کے بعد اب انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل)… Continue 23reading کیون پیٹرسن نے آئی پی ایل میں امپائرز سے متعلق اہم انکشاف کر دیا

پاکستان میں اسہال کے قدرتی اجزاء پر مبنی علاج کے لئے نئی دریافت متعارف

datetime 16  اپریل‬‮  2018

پاکستان میں اسہال کے قدرتی اجزاء پر مبنی علاج کے لئے نئی دریافت متعارف

کراچی (این این آئی)فیروز سنز لیباریٹریز لمیٹڈ نے امریکی ادارے Pantheryx Inc.کے اشتراک سے پاکستان میں DiaResQ متعارف کرادی ہے۔ DiaResQ قدرتی اجزاء سے تیار کردہ جدید فارمولا ہے جو بچوں اور بڑوں میں اسہال یادست کے موثر علاج کے لئے کیا گیا ‘IC2030’ ” Innovation Countdown 2030 ” رپورٹ میں صحت کے شعبے میں… Continue 23reading پاکستان میں اسہال کے قدرتی اجزاء پر مبنی علاج کے لئے نئی دریافت متعارف

نوازشریف کے قتل کا منصوبہ ناکام ،دہشتگرد کیسے مارنا چاہتے تھے؟ خفیہ اداروں کی بروقت کارروائی نے ملک کو بڑے سانحے سے بچالیا

datetime 16  اپریل‬‮  2018

نوازشریف کے قتل کا منصوبہ ناکام ،دہشتگرد کیسے مارنا چاہتے تھے؟ خفیہ اداروں کی بروقت کارروائی نے ملک کو بڑے سانحے سے بچالیا

اسلام آباد(آن لائن ) حساس اداروں نے سابق نااہل وزیراعظم نواز شریف کو احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر دہشتگردی کا نشانہ بنانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا جس کے بعد سکیورٹی خدشات کے پیش نظر شریف فیملی کو احتساب عدالت میں پیش ہونے سے روک دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سماعت… Continue 23reading نوازشریف کے قتل کا منصوبہ ناکام ،دہشتگرد کیسے مارنا چاہتے تھے؟ خفیہ اداروں کی بروقت کارروائی نے ملک کو بڑے سانحے سے بچالیا