سیاست میں انتقام اور گالی گلوچ نہیں ہونی چاہیے، تحریک انصاف اورپیپلز پارٹی کے اتحادسے متعلق شاہ محمود قریشی نے اہم ترین اعلان کردیا
کشمور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیاست میں انتقام اور گالی گلوچ نہیں ہونی چاہیے، ہماری جماعت نے ہمیشہ اس کی مخالفت کی ہے، پی ٹی آئی کا پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ہوگا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے… Continue 23reading سیاست میں انتقام اور گالی گلوچ نہیں ہونی چاہیے، تحریک انصاف اورپیپلز پارٹی کے اتحادسے متعلق شاہ محمود قریشی نے اہم ترین اعلان کردیا