ہفتہ‬‮ ، 28 جون‬‮ 2025 

ایشین فٹ سال چیمپیئن شپ 13 دسمبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

ایشین فٹ سال چیمپیئن شپ 13 دسمبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان ساکر فٹ سال فیڈریشن کے زیراہتمام ایشین فٹ سال چیمپیئن شپ 13 دسمبر سے لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں شروع ہو گی، ان خیالات کا اظہار گذشتہ روز پاکستان ساکر فٹ سال فیڈریشن کے صدر ملک مہربان علی نے سیکرٹری جنرل عدنان ملک کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading ایشین فٹ سال چیمپیئن شپ 13 دسمبر سے اسلام آباد میں شروع ہو گی

پریانکااور نک جونس کی شادی کے بعد پہلی تصاویرمنظر عام پر آگئیں

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

پریانکااور نک جونس کی شادی کے بعد پہلی تصاویرمنظر عام پر آگئیں

جودھپور (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ان کے امریکی دولہا نک جونس کی شادی کے بعد پہلی تصاویر منظر عام پر آگئیں جو جودھپور ائیرپورٹ سے روانگی کے موقع پر لی گئی ہیں۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پریانکا چوپڑا نے سی گرین ساڑھی جبکہ نک جونس نے خاکی رنگ… Continue 23reading پریانکااور نک جونس کی شادی کے بعد پہلی تصاویرمنظر عام پر آگئیں

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے نامزدگی فارم جمع کروانے کا عمل کل شروع ہوگا

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے نامزدگی فارم جمع کروانے کا عمل کل شروع ہوگا

اسلا م آباد،(این این آئی) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے نامزدگی فارم جمع کروانے کا عمل  بدھ سے شروع ہو گا اور نامزدگی فارم دو روز تک صبح نو بجے سے شام 5 بجے تک جمع کروائے جا سکتے ہیں، شیڈول کے مطابق پاکستان فٹ بال فیڈریشن انتخابات… Continue 23reading پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے نامزدگی فارم جمع کروانے کا عمل کل شروع ہوگا

نجم سیٹھی اور سابق فاسٹ بولر وقار یونس کے درمیان لفظی جنگ

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

نجم سیٹھی اور سابق فاسٹ بولر وقار یونس کے درمیان لفظی جنگ

دبئی (آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی اور بھورے والا ایکسپریس کے نام سے مشہور سابق فاسٹ بولر وقار یونس کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی۔نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اپنے دور کے بہترین فاسٹ بولر وقار یونس کے حوالے سے ایک انٹرویو کے… Continue 23reading نجم سیٹھی اور سابق فاسٹ بولر وقار یونس کے درمیان لفظی جنگ

چینی دولہے کی خوشیوں کو نظر لگ گئی ،شادی کیلئے پاکستان آیا مگر سکیورٹی اداروں نے کیا کہہ کر شادی ہی رکوا دی؟وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

چینی دولہے کی خوشیوں کو نظر لگ گئی ،شادی کیلئے پاکستان آیا مگر سکیورٹی اداروں نے کیا کہہ کر شادی ہی رکوا دی؟وجہ بھی سامنے آگئی

سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) چینی دولہا سرگودھا کی ماہم کو بیاہنے پاکستان پہنچ گیا، پاکستانی سکیورٹی اداروں نے شادی رکوا دی، وجہ بھی سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق آج کل پاکستان میں غیر ملکی دلہنوں اور دولہوں کا جیسے سیزن شروع ہے اور نوجوان پاکستانی لڑکے اور لڑکیاں سوشل میڈیا کے ذریعے غیر ملکی جیون ساتھی… Continue 23reading چینی دولہے کی خوشیوں کو نظر لگ گئی ،شادی کیلئے پاکستان آیا مگر سکیورٹی اداروں نے کیا کہہ کر شادی ہی رکوا دی؟وجہ بھی سامنے آگئی

جگا ٹیکس یا پھر؟؟؟گرین پاکستان مہم کیلئے سرکاری سکولوں کے بچوں سے 50روپے فی کس لینے کا حکم ،انکار پر کیا سزا دی جائیگی؟ عثمان بزدار نے ایسا اعلان کردیا کہ والدین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

جگا ٹیکس یا پھر؟؟؟گرین پاکستان مہم کیلئے سرکاری سکولوں کے بچوں سے 50روپے فی کس لینے کا حکم ،انکار پر کیا سزا دی جائیگی؟ عثمان بزدار نے ایسا اعلان کردیا کہ والدین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم گرین پاکستان مہم کامیاب کرانے کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری سکولوں کے پرنسپلز،ہیڈماسٹرز ودیگر ارباب اختیار کو طالب علموں سے پچاس روپے کا چندہ لے کر پودے لگانے کا حکم دیدیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سرگودھا، جھنگ ، خانیوال ، بھکر ، لیہ ودیگر اضلاع میں پرائمری سکول سے لے کر ہائی… Continue 23reading جگا ٹیکس یا پھر؟؟؟گرین پاکستان مہم کیلئے سرکاری سکولوں کے بچوں سے 50روپے فی کس لینے کا حکم ،انکار پر کیا سزا دی جائیگی؟ عثمان بزدار نے ایسا اعلان کردیا کہ والدین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

پاکستانی کھلاڑی کوکرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑ گیا تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، یہ کھلاڑی کون ہے؟

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

پاکستانی کھلاڑی کوکرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑ گیا تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، یہ کھلاڑی کون ہے؟

سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک) ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان بمقابلہ انگلینڈ میچ کے دوران انگلش ٹیم کے کھلاڑی پاکستانی نژاد برطانوی راجا ارشد حیات کو دل کا دورہ ، ہسپتال منتقل، آئی سی یو وارڈ میں داخل کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان بمقابلہ انگلینڈ میچ کے دوران پاکستانی نژاد انگلش… Continue 23reading پاکستانی کھلاڑی کوکرکٹ میچ کے دوران دل کا دورہ پڑ گیا تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، یہ کھلاڑی کون ہے؟

فضائی سفر کے دوران سامان گم ہو جائے تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ۔۔کیرج ائیر ایکٹ نافذ ،مسافر کو کتنی رقم ادا کی جائیگی؟اشتہارات آویزاں کر دئیے گئے

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

فضائی سفر کے دوران سامان گم ہو جائے تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ۔۔کیرج ائیر ایکٹ نافذ ،مسافر کو کتنی رقم ادا کی جائیگی؟اشتہارات آویزاں کر دئیے گئے

کراچی (اے این این) مسافروں کا سامان گم کرنے والی ائیر لائنز مسافروں کو اس کاجرمانہ ادا کریں گی، سول ایویشن اتھارٹی نے کیرج ائیر ایکٹ نافذ کردیا۔تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے مسافروں کے سامان گم ہونے کی مسلسل شکایات پر کیرج ائیر ایکٹ نافذ کیا گیا ہے جس کے… Continue 23reading فضائی سفر کے دوران سامان گم ہو جائے تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ۔۔کیرج ائیر ایکٹ نافذ ،مسافر کو کتنی رقم ادا کی جائیگی؟اشتہارات آویزاں کر دئیے گئے

خورشید شاہ کا جھوٹ پکڑا گیا، ہندوئوں کی زمینوں پر قبضے کی تصدیق چیف جسٹس نے دھماکہ خیز حکم جاری کر دیا

datetime 4  دسمبر‬‮  2018

خورشید شاہ کا جھوٹ پکڑا گیا، ہندوئوں کی زمینوں پر قبضے کی تصدیق چیف جسٹس نے دھماکہ خیز حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خورشید شاہ کا جھوٹ پکڑا گیا، ہندوئوں کی زمینوں پر قبضے کی تصدیق چیف جسٹس نے پیپلزپارٹی رہنما سمیت 46ملزمان کو نوٹس جاری کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے سندھ میں ہندو برادری کی زمینوں پر قبضے کے حوالے سے… Continue 23reading خورشید شاہ کا جھوٹ پکڑا گیا، ہندوئوں کی زمینوں پر قبضے کی تصدیق چیف جسٹس نے دھماکہ خیز حکم جاری کر دیا

1 352 353 354 355 356 357 358 359 360 361 362 5,278