ممکنہ سزا کے بعدنوازشریف اور مریم نوازکو اڈیالہ جیل کے علاوہ کون سے مقام پر قید کیا جاسکتا ہے؟نام سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کو احتساب عدالت سے سزا ہونے کی صورت میں ایس او پی پر کام شروع کردیا گیا۔ایک قومی روزنامے کی رپورٹ کے سابق وزیر اعظم کی ممکنہ سزاکے پیش نظرچند مقامات کوتیارکیا جا رہا ہے جہاں انہیں رکھا جائے گا، گورنرہاﺅس مری کے قریب واقع سرکاری گیسٹ ہاﺅس بھی ایک… Continue 23reading ممکنہ سزا کے بعدنوازشریف اور مریم نوازکو اڈیالہ جیل کے علاوہ کون سے مقام پر قید کیا جاسکتا ہے؟نام سامنے آگیا