پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

سلامتی خطرے کے باعث دہشت گردوں کو گوانتانامو قید کیا جاتا رہے گا، امریکہ

datetime 3  مئی‬‮  2018

سلامتی خطرے کے باعث دہشت گردوں کو گوانتانامو قید کیا جاتا رہے گا، امریکہ

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میدان جنگ میں پکڑے گئے مشتبہ دہشت گردوں کو کیوبا کے گوانتانامو بے کے قیدخانے کی تنصیب میں قید کرتا رہے گا، ایسے میں جب وہ ملک کے لیے جاری اور اہم خطرے کا سبب بنے ہوئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگان کے حکام نے یہ بات وائٹ ہاؤس کو… Continue 23reading سلامتی خطرے کے باعث دہشت گردوں کو گوانتانامو قید کیا جاتا رہے گا، امریکہ

مارچ کے مہینے میں پام آئل کی درآمدات میں7.06فیصداضافہ

datetime 3  مئی‬‮  2018

مارچ کے مہینے میں پام آئل کی درآمدات میں7.06فیصداضافہ

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے دوران 2017-18کے دوران مارچ میں پام آئل کی درآمدات میں 7.06فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق مارچ 2018 کے دوران پام آئل کی قومی درآمدات میں 22.2ارب روپے تک بڑھ گئیں۔اس طرح مارچ 2017 کے مقابلے میں مارچ 2018 کے دوران پام آئل… Continue 23reading مارچ کے مہینے میں پام آئل کی درآمدات میں7.06فیصداضافہ

اسرائیل کے پاس ایران سے متعلق ثبوت ہیں توتحقیقات کے لیے پیش کرے ،جرمنی

datetime 3  مئی‬‮  2018

اسرائیل کے پاس ایران سے متعلق ثبوت ہیں توتحقیقات کے لیے پیش کرے ،جرمنی

برلن(این این آئی)جرمن چانسلرانجیلا میرکل نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کو قائم رہنا چاہیے۔ تاہم انہوں نے اسرائیل پر بھی زور دیا ہے کہ وہ ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق اپنی انٹیلیجنس رپورٹ بین الاقوامی جوہری ایجنسی سے شیئر کرے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن چانسلر میرکل نے کہا کہ جرمنی فی الحال… Continue 23reading اسرائیل کے پاس ایران سے متعلق ثبوت ہیں توتحقیقات کے لیے پیش کرے ،جرمنی

صعدہ میں اتحادی طیاروں کی بمباری سے ایرانی اور لبنانی اسلحہ ساز ہلاک

datetime 3  مئی‬‮  2018

صعدہ میں اتحادی طیاروں کی بمباری سے ایرانی اور لبنانی اسلحہ ساز ہلاک

صنعاء(این این آئی)یمن میں ایران نواز حوثیوں کے گڑھ سمجھے جانے والے علاقے صعدہ میں عرب اتحادی فوج کی بمباری میں ایک ایرانی اور ایک لبنانی جنگجو مارا گیا،ادھر ایک دوسری پیش رفت میں یمن کی آئینی فوج نے شمالی صعدہ کی باقم ڈاریکٹوریٹ کے اہم علاقے آل صبحان کو باغیوں سے واپس لے لیا،… Continue 23reading صعدہ میں اتحادی طیاروں کی بمباری سے ایرانی اور لبنانی اسلحہ ساز ہلاک

چاول کی قومی برآمدات میں69.19فیصداضافہ

datetime 3  مئی‬‮  2018

چاول کی قومی برآمدات میں69.19فیصداضافہ

کراچی(این این آئی)رواں مالی سال کے دوران 2017-18کے دوران مارچ میں مارچ2018 کے دوران چاول کی قومی برآمدات میں69.19فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال 2017-18ء میں مارچ کے دوران چاول کی برآمدات کا حجم 232.7 ملین ڈالر تک بڑھ… Continue 23reading چاول کی قومی برآمدات میں69.19فیصداضافہ

ایرانی جوہری معاہدے کو ختم کرنے سے جنگ کا خطرہ ہو گا، اقوام متحدہ

datetime 3  مئی‬‮  2018

ایرانی جوہری معاہدے کو ختم کرنے سے جنگ کا خطرہ ہو گا، اقوام متحدہ

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اینتونیو گوتریز نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ ایران سے کیے جانے والے بین الاقوامی جوہری معاہدے سے باہر نہ نکلے۔سیکریٹری جنرل اینتونیو گوتریز نے برطانوی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ اگر معاہدہ باقی نہ رہا تو اس صورت میں جنگ کا خطرہ… Continue 23reading ایرانی جوہری معاہدے کو ختم کرنے سے جنگ کا خطرہ ہو گا، اقوام متحدہ

نوازشریف ، مریم نواز اتنے بے بس ہوچکے ہیں کہ سرکاری ٹی وی بھی ان کی تقریر نہیں دکھاتا،کوئی بیورو کریٹ ان کی فائل پر دستخط نہیں کرتا کیونکہ،سینئر تجزیہ کار نے وجہ بتا دی

datetime 3  مئی‬‮  2018

نوازشریف ، مریم نواز اتنے بے بس ہوچکے ہیں کہ سرکاری ٹی وی بھی ان کی تقریر نہیں دکھاتا،کوئی بیورو کریٹ ان کی فائل پر دستخط نہیں کرتا کیونکہ،سینئر تجزیہ کار نے وجہ بتا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی عامر متین نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کی اپنی حکومت ہے۔لیکن یہ اپنی ہی حکومت میں اتنے بے بس ہو گئے ہیں کہ پی ٹی وی بھی ان کی تقریر نہیں دکھا رہا تھا۔کوئی بیورو کریٹ ان کی فائل پر دستخط… Continue 23reading نوازشریف ، مریم نواز اتنے بے بس ہوچکے ہیں کہ سرکاری ٹی وی بھی ان کی تقریر نہیں دکھاتا،کوئی بیورو کریٹ ان کی فائل پر دستخط نہیں کرتا کیونکہ،سینئر تجزیہ کار نے وجہ بتا دی

برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے251روپے فی کلو ہو گی

datetime 3  مئی‬‮  2018

برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے251روپے فی کلو ہو گی

لاہور( این این آئی)برائلر گوشت کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔گزشتہ روز برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے 241روپے سے بڑھ کر 251روپے فی کلو ہو گی ۔برائلر گوشت کی قیمت میں دو روز میں مجموعی طو رپر 19روپے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔فارمی انڈوں کی قیمت 88روپے… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت مزید 10روپے اضافے سے251روپے فی کلو ہو گی

بھارت ،کتوں کے حملے میں تین بچے ہلاک، مشتعل لوگوں نے 13 کتے مار ڈالے

datetime 3  مئی‬‮  2018

بھارت ،کتوں کے حملے میں تین بچے ہلاک، مشتعل لوگوں نے 13 کتے مار ڈالے

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے ایک دیہات میں ایک ہی دن میں کتوں کے کاٹنے سے تین بچوں کی ہلاکت کے بعد لوگوں نے مشتعل ہو کر 13 آوارہ کتوں کو مار ڈالا۔ بھارت میں کتوں کو ہلاک کرنا جرم ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے ایک گاؤں خیرآباد میں پیش… Continue 23reading بھارت ،کتوں کے حملے میں تین بچے ہلاک، مشتعل لوگوں نے 13 کتے مار ڈالے