منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

لاہور ہائیکورٹ نے قصورمیں عدلیہ مخالف ریلی نکالنے پر 6ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی

datetime 11  مئی‬‮  2018

لاہور ہائیکورٹ نے قصورمیں عدلیہ مخالف ریلی نکالنے پر 6ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی

لاہور(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے قصورمیں عدلیہ مخالف ریلی نکالنے پر ن لیگ کے ایم این اے شیخ وسیم اورایم پی اے نعیم صفدرسمیت 6 ملزمان پرفردجرم عائدکر دی جبکہ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس مظاہر علی نقوی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے قصور… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے قصورمیں عدلیہ مخالف ریلی نکالنے پر 6ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 14مئی کو طلب

datetime 11  مئی‬‮  2018

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 14مئی کو طلب

لاہور( این این آئی) گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 14مئی سہ پہر تین بجے طلب کر لیا ۔ پنجاب حکومت مکمل بجٹ کی بجائے سپلیمنٹری بجٹ کے ذریعے اخراجات کی منظوری لے گی ۔

سفارتکاروں پر پابندی ٗ حکومت امریکا کو جواب کیوں نہیں دے رہی ٗ شیریں مزاری

datetime 11  مئی‬‮  2018

سفارتکاروں پر پابندی ٗ حکومت امریکا کو جواب کیوں نہیں دے رہی ٗ شیریں مزاری

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے نکتہ اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں پر حکومت کی خاموشی پر اسرار ہے۔شیریں مزاری نے کہا کہ امریکا نے ہمارے سفارت کاروں کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی ہے ، ہمارے سفارت کار 25… Continue 23reading سفارتکاروں پر پابندی ٗ حکومت امریکا کو جواب کیوں نہیں دے رہی ٗ شیریں مزاری

سینیٹ نے جتنی قانون سازی کی ہے ٗمقصد صرف اور صرف عوامی مفاد اور ملک کی ترقی ہے ٗ چیئر مین سینٹ

datetime 11  مئی‬‮  2018

سینیٹ نے جتنی قانون سازی کی ہے ٗمقصد صرف اور صرف عوامی مفاد اور ملک کی ترقی ہے ٗ چیئر مین سینٹ

اسلام آباد (این این آئی)چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سینیٹ آف پاکستان نے جتنی قانون سازی کی ہے اس کا مقصد صرف اور صرف عوامی مفاد اور ملک کی ترقی ہے ۔ جمعہ کو اجلاس کے دران انہوں نے کہاکہ آج سینیٹ آف پاکستان نے جتنی قانون سازی کی… Continue 23reading سینیٹ نے جتنی قانون سازی کی ہے ٗمقصد صرف اور صرف عوامی مفاد اور ملک کی ترقی ہے ٗ چیئر مین سینٹ

پاکستان کے اہم ترین شہر میں سکیورٹی فورسز پر بم حملہ جان نقصان، متعدد زخمی،انتہائی افسوسناک خبر

datetime 11  مئی‬‮  2018

پاکستان کے اہم ترین شہر میں سکیورٹی فورسز پر بم حملہ جان نقصان، متعدد زخمی،انتہائی افسوسناک خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواہ کے ضلع بنوں میں پولیس موبائل پر ریموٹ بم حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید ، 2شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کےعلاقے بنوں کے جنرل بس سٹینڈ پر پولیس موبائل کھڑی تھی کہ دہشتگردوں نے ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے اسے نشانہ بنا ڈالا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار… Continue 23reading پاکستان کے اہم ترین شہر میں سکیورٹی فورسز پر بم حملہ جان نقصان، متعدد زخمی،انتہائی افسوسناک خبر

اسرائیل کے 28 لڑاکا طیاروں نے شام پر حملے کیئے ، 70 میزائل داغے، روس

datetime 11  مئی‬‮  2018

اسرائیل کے 28 لڑاکا طیاروں نے شام پر حملے کیئے ، 70 میزائل داغے، روس

ماسکو / مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)روس کی وزارت دفاع نے اسرائیل کے شام پر فضائی حملے کی تفصیل جاری کی ہے اور کہا ہے کہ اسرائیل کے 28 لڑاکا طیاروں نے شامی علاقوں پر فضائی بمباری میں حصہ لیا ہے اور انھوں نے شامی اہداف پر 70 میزائل داغے ہیں ۔غیرملکی خبررساں ادارے… Continue 23reading اسرائیل کے 28 لڑاکا طیاروں نے شام پر حملے کیئے ، 70 میزائل داغے، روس

ایران پر امریکی دباؤ میں اضافہ، پاسدارانِ انقلاب کی آمدنی نشانے پر

datetime 11  مئی‬‮  2018

ایران پر امریکی دباؤ میں اضافہ، پاسدارانِ انقلاب کی آمدنی نشانے پر

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ نے کہاہے کہ اس نے چھ ایرانی افراد اور تین کمپنیوں پر ایران کے پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ تعلقات کی بنا پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرِ خزانہ سٹیو مونچن کا کہنا تھا کہ ان پابندیوں کے ذریعے اْن لوگوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جنھوں… Continue 23reading ایران پر امریکی دباؤ میں اضافہ، پاسدارانِ انقلاب کی آمدنی نشانے پر

امریکہ کے اسلحے کو اسلام آباد سے پنجاب کے کن کن علاقوں میں لے جایا جاتا رہا ؟کون سی اہم شخصیات ملوث نکلیں؟خوفناک انکشافات سامنے آگئے

datetime 11  مئی‬‮  2018

امریکہ کے اسلحے کو اسلام آباد سے پنجاب کے کن کن علاقوں میں لے جایا جاتا رہا ؟کون سی اہم شخصیات ملوث نکلیں؟خوفناک انکشافات سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکن اسلحہ اسلام آ باد کے راستے وسطی پنجاب سمگل کرنے میں انسپکٹر جنرل پولیس سمیت سینئر افسران اور شخصیات کے ملوث ہونے کا انکشاف ، افسران نے ملزمان کی پشت پناہی کرتے ہوئے ملزمان کو رہائی میں مدد دی۔ڈیوٹی جج نے کمرہ عدالت میں تفتیشی افسر کے استفسار کے باوجود ریمانڈ دینے… Continue 23reading امریکہ کے اسلحے کو اسلام آباد سے پنجاب کے کن کن علاقوں میں لے جایا جاتا رہا ؟کون سی اہم شخصیات ملوث نکلیں؟خوفناک انکشافات سامنے آگئے

داعش تنظیم کے پانچ سینئر کمانڈر گرفتارکرلیے گئے،امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ

datetime 11  مئی‬‮  2018

داعش تنظیم کے پانچ سینئر کمانڈر گرفتارکرلیے گئے،امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیاہے کہ داعش تنظیم سے تعلق رکھنے والے 5 نمایاں ترین مطلوب افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے اپنی ٹوئیٹ میں پانچوں داعشیوں کی گرفتاری کے وقت اور جگہ کے بارے میں وضاحت نہیں کی۔ایسا نظر آتا ہے کہ… Continue 23reading داعش تنظیم کے پانچ سینئر کمانڈر گرفتارکرلیے گئے،امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ