جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

سینیٹ نے جتنی قانون سازی کی ہے ٗمقصد صرف اور صرف عوامی مفاد اور ملک کی ترقی ہے ٗ چیئر مین سینٹ

datetime 11  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)چیئر مین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سینیٹ آف پاکستان نے جتنی قانون سازی کی ہے اس کا مقصد صرف اور صرف عوامی مفاد اور ملک کی ترقی ہے ۔ جمعہ کو اجلاس کے دران انہوں نے کہاکہ آج سینیٹ آف پاکستان نے جتنی قانون سازی کی ہے اس کا مقصد صرف اور صرف عوامی مفاد اور ملک کی ترقی ہے ٗان قوانین کے ثمرات پاکستان کی عوام کیلئے ہیں۔

چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی نے کہاکہ اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے اور آئین کے آرٹیکل 76 کے تناظر میں ، جس کے تحت قومی اسمبلی سے پاس کر دہ بل جو کہ سینیٹ کو بھیجے گئے ہیں اگر قومی اسمبلی کی آئینی مدت ختم ہونے سے پہلے پاس نہ ہوتے تو یہ بل ختم ہو جاتے۔ چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی نے کہا کہ سینیٹ آف پاکستان نے فیصلہ کیا کہ ان تمام بل کو پاس کیا جائے جس کیلئے بعض قواعد میں رعایت کی ضرورت تھی تاہم ہاؤس بزنس ایڈوائزی کمیٹی نے ان بلز کا تفصیلی جائزہ لے کر رعایت کرنے کی اجات دی۔چیئرمین سینیٹ محمدصادق سنجرانی نے کہاکہ اس قانون سازی پر پورے ہاؤس خصوصاًبزنس ایڈوائزی کمیٹی کو مبارکباد دیتا ہوں۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…