منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

عدالتی احکامات پر عمل کیوں نہیں ہو رہا؟ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایچ ای سی کے متعلقہ حکام سے وضاحت طلب کر لی

datetime 11  مئی‬‮  2018

عدالتی احکامات پر عمل کیوں نہیں ہو رہا؟ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایچ ای سی کے متعلقہ حکام سے وضاحت طلب کر لی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل بینچ نے پرائیویٹ میڈیکل کالجز داخلہ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ہائیرایجوکیشن کمیشن کے متعلقہ حکام سے اتوار کو وضاحت طلب کرتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ عدالت کے دئیے گئے احکامات پر عملدرآمد کیوں نہیں… Continue 23reading عدالتی احکامات پر عمل کیوں نہیں ہو رہا؟ چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایچ ای سی کے متعلقہ حکام سے وضاحت طلب کر لی

عام انتخابات کب ہوں گے؟وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اہم اعلان کر دیا

datetime 11  مئی‬‮  2018

عام انتخابات کب ہوں گے؟وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اہم اعلان کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام افواہوں پر کان نہ دھریں، انتخابات وقت مقررہ جولائی میں ہوں گے۔ حکومت کی یہ کوشش ہوگی کہ آئندہ انتخابات شفاف اور غیر جانبدارانہ طور پر منعقد ہوں۔ آئندہ حکومت کس کی ہوگی، اس کا فیصلہ عوام اپنے ووٹ کے ذریعے آئندہ انتخابات… Continue 23reading عام انتخابات کب ہوں گے؟وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اہم اعلان کر دیا

احسن اقبال نے سچا پاکستانی ہونے کا ثبوت دیدیا،ایسا اقدام جس کی تقلید تمام سیاستدانوں کو کرنی چاہیے

datetime 11  مئی‬‮  2018

احسن اقبال نے سچا پاکستانی ہونے کا ثبوت دیدیا،ایسا اقدام جس کی تقلید تمام سیاستدانوں کو کرنی چاہیے

لاہور (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کے صاحبزادے احمد احسن اقبال نے اپنے والد کے علاج و معالجے پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔ گزشتہ روز سروسز ہسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں دنیا کے بہترین ڈاکٹرز موجود ہیں اور ہم یہاں علاج سے… Continue 23reading احسن اقبال نے سچا پاکستانی ہونے کا ثبوت دیدیا،ایسا اقدام جس کی تقلید تمام سیاستدانوں کو کرنی چاہیے

خون سفید ہوگیا، حقیقی چچا نے سات سالہ معصوم بھتیجی کو بھی بخشا، لعن طعن کرنے پر بھابھی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 11  مئی‬‮  2018

خون سفید ہوگیا، حقیقی چچا نے سات سالہ معصوم بھتیجی کو بھی بخشا، لعن طعن کرنے پر بھابھی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، انتہائی افسوسناک واقعہ

گگو منڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)تفصیلات کے مطابق قادریہ کالونی کا رہائشی عبدالرشید انصاری اور اس کی بیوی وکیلاں بی بی گھر سے باہر گئے تھے اورع گھر میں اس کی سات سالہ معصوم بچی فاطمہ اکیلی موجود تھی کہ اس دوران رشید کا بھائی اور بچی کا حقیقی چچا رفیق گھر میں داخل ہو گیا اور… Continue 23reading خون سفید ہوگیا، حقیقی چچا نے سات سالہ معصوم بھتیجی کو بھی بخشا، لعن طعن کرنے پر بھابھی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، انتہائی افسوسناک واقعہ

غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کے خلاف سعودی حکام نے سخت کارروائی کا اعلان کر دیا

datetime 11  مئی‬‮  2018

غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کے خلاف سعودی حکام نے سخت کارروائی کا اعلان کر دیا

ریاض (نیوز ڈیسک) حج کا سیزن نزدیک آ چکا ہے ، سعودی محکمہ پاسپورٹ نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کو دس سال کے لیے بلیک لسٹ کر دیا جائے گا، مزید کہا گیا ہے کہ اب غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کے گرفتار ہونے… Continue 23reading غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کے خلاف سعودی حکام نے سخت کارروائی کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مناظرے کا چیلنج دے دیا گیا، کیا عمران خان چیلنج قبول کر لیں گے؟

datetime 11  مئی‬‮  2018

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مناظرے کا چیلنج دے دیا گیا، کیا عمران خان چیلنج قبول کر لیں گے؟

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے پی ٹی آئی کی جانب سے صوبے کی نام نہاد ترقی کے دعوؤں پر کپتان کو مناظرے کا چیلنج دیا ہے اور کہا ہے کہ عوام کو اب مزید فریبی نعروں سے ورغلایا نہیں جا سکتا، آنے والی نسلون کی بقاء اور پر… Continue 23reading تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مناظرے کا چیلنج دے دیا گیا، کیا عمران خان چیلنج قبول کر لیں گے؟

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا جلسہ، سینئر سیاسی رہنما جاوید ہاشمی نے تمام تر افواہوں کی تردید کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

datetime 11  مئی‬‮  2018

پاکستان مسلم لیگ (ن) کا جلسہ، سینئر سیاسی رہنما جاوید ہاشمی نے تمام تر افواہوں کی تردید کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں جانے والے سینئر سیاسی رہنما جاوید ہاشمی نے تمام افواہوں کو جھوٹ ثابت کر دیا، جاوید ہاشمی نے کہا کہ میں مسلم لیگ (ن) سے کبھی باہر نہیں گیا، ملتان جلسے میں شرکت کروں گا،واضح رہے کہ گزشتہ روز قائدمسلم لیگ ن میاں نوازشریف… Continue 23reading پاکستان مسلم لیگ (ن) کا جلسہ، سینئر سیاسی رہنما جاوید ہاشمی نے تمام تر افواہوں کی تردید کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

عون چوہدری انہیں اپنا نہیں رہے اور ولی حامد کا عشق انہیں بھولتا نہیں، اداکارہ ثناء نے نور کی شادی سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

datetime 11  مئی‬‮  2018

عون چوہدری انہیں اپنا نہیں رہے اور ولی حامد کا عشق انہیں بھولتا نہیں، اداکارہ ثناء نے نور کی شادی سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

لاہور (نیوز ڈیسک) ثناء نے اداکارہ نور کی شادی سے متعلق ایسا تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا ہے کہ کسی کو بھی یقین نہیں ہو رہا۔اداکارہ ثناء نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر جاری اپنے پیغام میں کہا ’’سب سے مودبانہ گزارش ہے کہ نور بخاری کیلئے دعا کریں۔ عون چوہدری انہیں… Continue 23reading عون چوہدری انہیں اپنا نہیں رہے اور ولی حامد کا عشق انہیں بھولتا نہیں، اداکارہ ثناء نے نور کی شادی سے متعلق تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال پر دباؤ ڈالنا مہنگا پڑ گیا، ایکشن لے لیا گیا

datetime 11  مئی‬‮  2018

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال پر دباؤ ڈالنا مہنگا پڑ گیا، ایکشن لے لیا گیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے نواز شریف کی جانب سے چیئرمین نیب پر دباؤ کو کار سرکار میں مداخلت قرار دیتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کرا دی۔ متن میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیان چیئرمین نیب کو ہراساں کرنے کے مترادف ہے۔… Continue 23reading سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال پر دباؤ ڈالنا مہنگا پڑ گیا، ایکشن لے لیا گیا