منگل‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2025 

پشاور ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ سے پھانسی پانیوالے کی سزا پر عمل درآمد روک دیا‘ وزارت دفاع سے جواب طلب

datetime 11  مئی‬‮  2018

پشاور ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ سے پھانسی پانیوالے کی سزا پر عمل درآمد روک دیا‘ وزارت دفاع سے جواب طلب

پشاور (آئی این پی) پشاور ہائیکورٹ نے دہشتگردی کے جرم میں ملٹری کورٹ سے پھانسی کی سزا پانیوالے ملزم کی سزا پر عمل درآمد روکتے ہوئے وزارت دفاع سے جواب طلب کر لیا۔جمعہ کو پشاور ہائی کورٹ نے دہشتگردی کے جرم میں فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے ملزم کی سزا روکنے کا حکم… Continue 23reading پشاور ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ سے پھانسی پانیوالے کی سزا پر عمل درآمد روک دیا‘ وزارت دفاع سے جواب طلب

مسلم لیگ ن کیلئے انتہائی تشویشناک خبر ، احسن اقبال کے بعد ایک اور لیگی رہنماکو نشانہ بنا دیا گیا، قاتلانہ حملہ ، فائرنگ کے بعد دھماکہ

datetime 11  مئی‬‮  2018

مسلم لیگ ن کیلئے انتہائی تشویشناک خبر ، احسن اقبال کے بعد ایک اور لیگی رہنماکو نشانہ بنا دیا گیا، قاتلانہ حملہ ، فائرنگ کے بعد دھماکہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لیاری میں ملزمان کا مسلم لیگ ن کے رہنماپر حملہ فائرنگ کے نتیجے میں مقامی رہنما سمیت3 افراد زخمی ہوگئے ، ملزمان نے فرار ہونے کے بعد کچھ فاصلے پر دستی بم حملہ بھی کیا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا،لیاری میں فائرنگ اور دستی بم حملے کے واقعہ… Continue 23reading مسلم لیگ ن کیلئے انتہائی تشویشناک خبر ، احسن اقبال کے بعد ایک اور لیگی رہنماکو نشانہ بنا دیا گیا، قاتلانہ حملہ ، فائرنگ کے بعد دھماکہ

ڈالر کی مقبولیت خطرے کا شکار

datetime 11  مئی‬‮  2018

ڈالر کی مقبولیت خطرے کا شکار

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چینی کرنسی رینمبنی(آر ایم بی)یا یوآن کی مرکزی شرح تبادلہ جمعہ کو ڈالر کے مقابلے میں 244بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.3524ہو گئی ،چین کی زرمبادلہ کی تبادلہ کی کھلی منڈی میں چینی کرنسی کو ہرکاروباری روز مرکزی شرح تبادلہ سے 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ۔

سینٹ نے اپنے اجلاس میں صحت عامہ کے حوالے سے دواہم بلوں کی منظوری دیدی

datetime 11  مئی‬‮  2018

سینٹ نے اپنے اجلاس میں صحت عامہ کے حوالے سے دواہم بلوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد (آئی این پی) سینٹ نے اپنے اجلاس میں صحت عامہ کے حوالے سے دواہم بلوں کی منظوری دی۔ پہلا بل اسلام آباد ریگولیٹری اتھارٹی کا مقصد اسلام آباد میں صحت کی سہولیات کو بہتر بنانا ہے اور ان کے معیار کو یقینی بنانا ہے جس کے لیے اسلام آباد ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی قائم… Continue 23reading سینٹ نے اپنے اجلاس میں صحت عامہ کے حوالے سے دواہم بلوں کی منظوری دیدی

سپریم کورٹ سے وزیراعظم کو کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا‘ترجمان وزیراعظم آفس

datetime 11  مئی‬‮  2018

سپریم کورٹ سے وزیراعظم کو کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا‘ترجمان وزیراعظم آفس

اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان وزیراعظم آفس نے کہا ہے کہ وزیراعظم قانون کی عملداری پر یقین رکھتے ہیں‘ سپریم کورٹ سے وزیراعظم کو کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا‘ کسی مسئلے پر بلائے جانے پر ضرور پیش ہونگے۔ جمعہ کو ترجمان وزیراعظم آفس نے طلبی سے متعلق میڈیا رپورٹس پر وضاحت کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading سپریم کورٹ سے وزیراعظم کو کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا‘ترجمان وزیراعظم آفس

’’امریکہ میں پاکستانی سفارتکاروں پر پابندی‘‘ پاکستان کا جوابی اقدام، پاکستان میں موجود امریکی سفارتی عملے پر ایسی پابندی عائد کر دی کہ امریکہ کو دن میں تارے دکھا دئیے، بڑی خبر

datetime 11  مئی‬‮  2018

’’امریکہ میں پاکستانی سفارتکاروں پر پابندی‘‘ پاکستان کا جوابی اقدام، پاکستان میں موجود امریکی سفارتی عملے پر ایسی پابندی عائد کر دی کہ امریکہ کو دن میں تارے دکھا دئیے، بڑی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ میں پاکستانی سفارتکاروں پر سفری پابندیوں کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے جس کا اعلان امریکی وزارت خارجہ پہلے ہی کر چکا ہے۔ اس پابندی کے تحت پاکستانی سفارتکار 25میل کے دائرے میں ہی سفر کر سکیں گے اور اگر مقررہ ایرئیے سے باہر جانا چاہیں تو اس کیلئے ان کو… Continue 23reading ’’امریکہ میں پاکستانی سفارتکاروں پر پابندی‘‘ پاکستان کا جوابی اقدام، پاکستان میں موجود امریکی سفارتی عملے پر ایسی پابندی عائد کر دی کہ امریکہ کو دن میں تارے دکھا دئیے، بڑی خبر

بھارتی پولیس اہلکار کو گھر کا خرچ چلانے کیلئے وردی میں بھیک مانگنے کی اجازت دیدی گئی کیونکہ۔۔۔

datetime 11  مئی‬‮  2018

بھارتی پولیس اہلکار کو گھر کا خرچ چلانے کیلئے وردی میں بھیک مانگنے کی اجازت دیدی گئی کیونکہ۔۔۔

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی پولیس کا یہ حال دیکھنا اب باقی رہ گیا تھا کہ انہیں وردی میں بھیک مانگنا پڑ ے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پولیس کے ایک اہلکار کو تنخواہ نہ ملنے پر گھر کا خرچ چلانے سے محروم ، وردی میں لوگوں سے بھیک مانگنے کی اجازت طلب کر لی… Continue 23reading بھارتی پولیس اہلکار کو گھر کا خرچ چلانے کیلئے وردی میں بھیک مانگنے کی اجازت دیدی گئی کیونکہ۔۔۔

(ن) لیگ کارکردگی کے بل بوتے پر اگلا الیکشن جیتے گی ‘پرویز ملک

datetime 11  مئی‬‮  2018

(ن) لیگ کارکردگی کے بل بوتے پر اگلا الیکشن جیتے گی ‘پرویز ملک

لاہور (ا ین این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) لاہور کے صدر و وفاقی وزیر محمد پرویز ملک اور صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیرنے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کارکردگی کے بل بوتے پر اگلا الیکشن اکثریت سے جیتے گی، مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے جنوبی پنجاب کو 42 فیصد سے زائد ترقیاتی فنڈز… Continue 23reading (ن) لیگ کارکردگی کے بل بوتے پر اگلا الیکشن جیتے گی ‘پرویز ملک

ٹرمپ کا امن کے لیے کردارانتہائی اہم،نوبل انعام دیا جائے،صدرجنوبی کوریا

datetime 11  مئی‬‮  2018

ٹرمپ کا امن کے لیے کردارانتہائی اہم،نوبل انعام دیا جائے،صدرجنوبی کوریا

سیول(این این آئی)جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان نے صدر ٹرمپ کو نوبل انعام سے نوازنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدرجزیرہ نما کوریا میں قیام امن کے زبردست خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں مون جے ان کا کہنا تھا کہ جنوبی کوریا… Continue 23reading ٹرمپ کا امن کے لیے کردارانتہائی اہم،نوبل انعام دیا جائے،صدرجنوبی کوریا