جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ سے پھانسی پانیوالے کی سزا پر عمل درآمد روک دیا‘ وزارت دفاع سے جواب طلب

datetime 11  مئی‬‮  2018 |

پشاور (آئی این پی) پشاور ہائیکورٹ نے دہشتگردی کے جرم میں ملٹری کورٹ سے پھانسی کی سزا پانیوالے ملزم کی سزا پر عمل درآمد روکتے ہوئے وزارت دفاع سے جواب طلب کر لیا۔جمعہ کو پشاور ہائی کورٹ نے دہشتگردی کے جرم میں فوجی عدالت سے سزائے موت پانے والے ملزم کی سزا روکنے کا حکم

سنا دیا جبکہ عدالت عالیہ نے اس کیس کے حوالے سے وزارت دفاع سے جواب طلب کر لیا۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ برہان الدین ذہنی طور پر معذور ہے ،وہ کیسے بم دھماکوں میں ملوث ہو سکتا ہے۔اس الزام کے تحت ملٹری کورٹ نے ملزم کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…