جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سپریم کورٹ سے وزیراعظم کو کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا‘ترجمان وزیراعظم آفس

datetime 11  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان وزیراعظم آفس نے کہا ہے کہ وزیراعظم قانون کی عملداری پر یقین رکھتے ہیں‘ سپریم کورٹ سے وزیراعظم کو کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا‘ کسی مسئلے پر بلائے جانے پر ضرور پیش ہونگے۔ جمعہ کو ترجمان وزیراعظم آفس نے طلبی سے متعلق میڈیا رپورٹس پر

وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ سے وزیراعظم کو کوئی نوٹس موصول نہیں ہوا۔ وزیراعظم قانون کی عمل داری پر یقین رکھتے ہیں۔ وزیراعظم عدالتوں کا مکمل احترام کرتے ہیں کسی مسئلے پر بلائے جانے پر ضرور پیش ہونگے۔ اداروں کو آئینی حدود میں رہ کر اختیارات استعمال کرنے چاہئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…