جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

سفارتکاروں پر پابندی ٗ حکومت امریکا کو جواب کیوں نہیں دے رہی ٗ شیریں مزاری

datetime 11  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے اجلاس میں پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے نکتہ اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں پر حکومت کی خاموشی پر اسرار ہے۔شیریں مزاری نے کہا کہ امریکا نے ہمارے

سفارت کاروں کی نقل و حرکت پر پابندی لگا دی ہے ، ہمارے سفارت کار 25 کلو میٹر سے باہر نہیں جا سکتے ، حکومت امریکا کو کیوں جواب نہیں دے رہی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں امریکی سفارتکار لوگوں کو مارتے پھر رہے ہیں اور پاکستان کی حکومت مکمل طور پر خاموش ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…