وزیراعظم ملک کیساتھ ہیں یا نوازشریف کے بیانیے کیساتھ؟ تحریک انصاف نے شاہد خاقان عباسی کے گرد گھیرا تنگ کردیا
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے نوازشریف کے متنازع بیان پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وضاحت طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے فیصلہ کیا ہے کہ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وضاحت طلب کی جائیگی،وہ بتائیں کہ وہ نوازشریف کے بیانیے کیساتھ ہیں یا پاکستان کیساتھ؟۔تحریک انصاف اس… Continue 23reading وزیراعظم ملک کیساتھ ہیں یا نوازشریف کے بیانیے کیساتھ؟ تحریک انصاف نے شاہد خاقان عباسی کے گرد گھیرا تنگ کردیا