جمعہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2025 

یہ میری ذاتی زندگی ہے ، جس سے شادی کروں نہ کروں کسی کو کیا؟مبینہ طور پر نکاح پر نکاح کرنیوالی اداکارہ میرا نے اعتراض کرنیوالوںکو کیا دھمکی دے دی

datetime 15  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ میری زاتی زندگی میں مداخلت کر نیوالوں کو شر م کیوں نہیں آتی ؟میں کسی سے لیکر نہیں اپنا کما کر کھاتی ہوں اور اپنی من مر ضی ہی کروں گی۔ ایک انٹر ویو میں فلم سٹار میرا نے کہا کہ کچھ لوگوں کا کام ہی میرے کام میں مداخلت

کر نا ہے جو مجھ کو کسی صورت پسند نہیں میں جس سے مر ضی شادی کر وں نہ کروں اس کا کسی سے کیا تعلق ہے؟۔ انہوں نے کہا کہ میری زاتی ذندگی میں مداخلت کر نیوالوں کو چاہیے وہ اپنے کام سے کام رکھے ورنہ ایسے لوگوں کے منہ بند کر نا مجھے اچھی طر ح آتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اوساکا۔ایکسپو


میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…