صاف و شفاف انتخابات کی جانب ایک اور اہم قدم ،الیکشن کمیشن نے انتہائی زبردست فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(سی پی پی) الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 میں ان مٹ سیاہی استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابات 2018 میں ان مٹ سیاہی استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے لیے الیکشن کمیشن نے پی سی ایس آئی آرکومطلوبہ مقدارمیں سیاہی تیارکرنے کی ہدایت کردی ہے۔الیکشن کمیشن… Continue 23reading صاف و شفاف انتخابات کی جانب ایک اور اہم قدم ،الیکشن کمیشن نے انتہائی زبردست فیصلہ کرلیا