اداکارہ میرا کو نیویارک شفٹ ہونے کے بعد سیکرٹری کی ضرورت پڑ گئی
نیویارک(این این آئی)پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ مجھے سیکرٹری کی بے حد ضرورت ہے جو میری عدم موجودگی میں مختلف پراجیکٹس کے معاہدے کرنے کی ڈیوٹی سرانجام دے سکے۔تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں میرا کا کہناتھا کہ میں نیویارک شفٹ ہوگئی ہوں لیکن میں پاکستان میں فلم ،ٹی… Continue 23reading اداکارہ میرا کو نیویارک شفٹ ہونے کے بعد سیکرٹری کی ضرورت پڑ گئی